• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں جیسن ہولڈر کے ایک سال میںسب سے زیادہ وکٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 31, 2025
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں جیسن ہولڈر کے ایک سال میںسب سے زیادہ وکٹ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جیسن ہولڈر ایک سال میں ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈاپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔ اس تیز بالر نے2025میں97 کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
جیسن ہولڈر نے2025 میں ویسٹ انڈیز، ابوظبہی نائیٹ رائیڈرس، اسلام آباد یونائیٹڈ، کھلنا ٹائیگرس،لاس انجلس نائیٹ رائیڈرس اور سینٹ کیڈس ایند نوس پیٹروٹ کیلئے جو69 میچ کھیلے انکی 68 اننگوں میں1502 بالوں پر2078 رن دیکر21.42 کی اوسط اور8 15.4 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ97 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے چھ مرتبہ ایک اننگ میں چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی3.2اوور میں14 رن دیکر چاروکٹ رہی جو انہوں نے21 اگست2025 کو بیسیٹری میں سینٹ کیڈس ایند نوس پیٹروٹ کیلئے بارباڈوس راہلز کے خلاف انجام دی تھی۔ اس میچ میں انکی ٹیم 12 رن سے فاتح رہی تھی۔
ان سے پہلے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کا ریکارڈ اٖفغانستان سے تعلق رکھنے والے راشد خان کے پاس تھا۔ لیگ بریک گگلی بالر نے2018 میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرس، اٖفغانستان، ڈربن ہیٹ، عالمی الیون، کابل زوان، سن رائزرس حیدرآباد اور سیسکس کیلئے جو61 ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلے تھے انکی60 اننگوں میں1403 بالوں پر1485 رن دیکر15.46کی اوسط اور1 14.6 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ96 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ تین مرتبہ انہوں نے ایک اننگ میں چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی چاراوور میں12 رن دیکر چاروکٹ رہی تھی جو انہوںنے اٖفغانستان کے خلاف دھرہ دون میں بنگلہ دیش کے خلاف5 جون2018 کو انجام دی تھی۔اس میچ میں اٖفغانستان کو چھ وکٹ سے کامیابی ملی تھی۔
ویسٹ انڈئز سے تعلق رکھنے والے ڈیون براوو نے2016میں87 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا اور وہ ایک سال میں تیسرے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے بالر ہیں۔ اس تیز بالر نے ڈھاکہ ڈائنا مائٹس، گجرات لائنس، لاہور قلندرس،ملبورن رینی گیڈس، سرے، ٹرنباگو نائیٹ رائیڈرس اور ویسٹ انڈیز کیلئے جو 72 میچ کھیلے انکی71 اننگوں میں1543بالوں پر2129 رن دیکر24.47 کی اوسطاور3 17.7 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ87 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ دو مرتبہ وہ ایک اننگ میں چار کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے اور انکی سب سے اچھی بالنگ چاراوور میں13 رن دیکرچاروکٹ تھی جوانہوںنے ٹرنباگو نائیٹ رائیڈرس کی جانب سے سینٹ کیڈس ایند نوس پیٹروٹ کے خلاف لاڈرہل میں31 جولائی2016 کو انجام دی تھی۔ اس میچ میں انکی ٹیم آٹھوکٹ سے فاتح رہی تھی۔
ٖفغانستان سے تعلق رکھنے والے نور احمد نے 2025 میں85 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے اورایک سال میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالروں میں وہ چوتھے مقام پر ہیں۔بائیں ساتھ کے اسپنرنے افغانستان، بوست ڈیفنڈرس، چنئی سپر کنگس، ڈیزرٹس وائیپرس، ڈربن پر جائنٹس،مانچسٹر اوریجنلس ، اورٹیک ساز سپر کنگس کیلئے جو64میچ کھیلے انکی61اننگو ں میں1347 بالوں پر1670 رن دیکر19.64 کی اوسط اور15.84کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ85 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ پانچ مرتبہ وہ ایک اننگ میں چاریااس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی چاراوور میں28 رن دیکر پانچ وکٹ رہی جو انہوںنے کابل میں بوسٹ ڈیفنڈرس کی جانب سے بندہ امیرڈراگونس کے خلاف24 جولائی2025 کو ابجام دی تھی ۔ اتنی اچھی بالنگ کے باوجود انکی ٹیم کو نورن سے شکست ہوئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist