• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جیفری ایپسٹین نے لڑکیوں کی لاشیں پہاڑی پر دفن کروائیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2026
0 0
A A
جیفری ایپسٹین نے لڑکیوں کی لاشیں پہاڑی پر دفن کروائیں
Share on FacebookShare on Twitter

نیو میکسیکو،  (یو این آئی) امریکی محکمہ انصاف بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کے خلاف دو غیرملکی مغوی لڑکیوں کی لاشیں دفنانے سے متعلق الزامات کی تحقیقات کررہا ہے۔گزشتہ روز جاری ایک بیان میں امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں جاری کردہ دستاویزات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ جیفری ایپسٹین نے دو غیر ملکی لڑکیوں کی لاشیں اپنے دور افتادہ نیو میکسیکو رینچ کے باہر دفن کرنے کا حکم دیا تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی ترجمان لارین روڈریگیز نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ریاست نے امریکی محکمہ انصاف سے 2019 کی ایک ای میل کی غیر ترمیم شدہ (ان ریڈیکٹڈ) نقل طلب کی ہے، جس میں مجرم کے خلاف یہ الزام درج تھا۔ روڈریگیز نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس الزام کی تحقیقات کر رہے ہیں اور امریکی محکمہ انصاف کی تازہ دستاویزات کی روشنی میں بھی جائزہ لے رہے ہیں۔سال 2019کی ایک ای میل جو ایپسٹین کی موت کے چند ماہ بعد بھیجی گئی تھی، یہ ای میل نیو میکسیکو کے ریڈیو شو میزبان ایڈی آراگون کو ارسال کی گئی تھی۔ای میل بھیجنے والے شخص نے خود کو زورو رینچ کا سابق ملازم ظاہر کیا اور ایک بٹ کوائن کے عوض ایسی ویڈیوز فراہم کرنے کی پیشکش کی جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ ایپسٹین کے گھر سے حاصل کی گئی تھیں اور ان میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی عمل دکھایا گیا تھا۔ایڈی آراگون نے بتایا کہ انہوں نے اس ای میل کو سنجیدہ سمجھا اور فوری طور پر ایف بی آئی کو فارورڈ کردی۔ ان کے مطابق نہ تو انہوں نے کوئی ادائیگی کی اور نہ ہی بعد میں بھیجنے والے سے کوئی رابطہ ہوا۔ حال ہی میں انہوں نے پہلی بار ای میل کا جواب دینے کی کوشش کی، تاہم متعلقہ ایڈریس غیر فعال ہو چکا تھا۔ریڈیکٹڈ ای میل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دو غیر ملکی لڑکیوں کو زورو کے باہر پہاڑی میں کسی مقام پر ایپسٹین کے حکم پر دفن کیا گیا تھا اور ان کی موت جنسی تشدد کے دوران گلا گھونٹے جانے سے ہوئی تھی۔واضح رہے کہ جیفری ایپسٹین کمسن لڑکیوں کے جنسی استحصال میں ملوث ایک بااثر مجرم تھا، اس کے جزیرے پر اعلیٰ شخصیات کا آنا جانا لگا رہتا تھا جہاں انہیں دنیا کی عیاشی کا سامان باآسانی دستیاب تھا۔اس بدنام جزیرے پر کیا کچھ ہوتا رہا، اس کی تفصیلات بتدریج اب دنیا کے سامنے آرہی ہیں، جس کے بعد اس کیس سے جڑے بااثر افراد ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔گزشتہ دنوں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹین کے کمسن بچوں سے مبینہ جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ سے متعلق معلومات پر مبنی فائلیں جاری کی گئی ہیں، جس میں بہت سے انکشافات کیے گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist