• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جوائنٹ ایکشن کمیٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی کوششیں ہوئیں بارآور

کارگزار وائس چانسلر اور رجسٹرار نے مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے عمل کے لئے جلد ایکزیکٹیو کونسل کی میٹنگ منعقد کر نے کا لیا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 25, 2023
0 0
A A
جوائنٹ ایکشن کمیٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی کوششیں ہوئیں بارآور
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی24اکتوبر، پریس ریلیز،ہمارا سماج:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تقرری کا عمل اب شروع ہو گیا ہے۔ دراصل طلباء اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج،15،اکتوبر کو دہلی کے جنتر منتر پر منعقد کیے گئے احتجاجی مظاہرے میں صدر جمہوریہ ہند کو دیے گئے یونیورسٹی کے معاملات پر مشتمل میمورنڈم اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی،سابق ممبر آف پارلیمنٹ محمد ادیب موجودہ ممبر آف پارلیمنٹ ایس ٹی حسن اور ممبر راجیہ سبھا جاوید علی خان کی کوششیں اور مرکزی وزیر تعلیم کو بھیجے گئے مکتوب اور وزارت تعلیم کی مداخلت کے بعد خاموش پڑی مسلم یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ جلد ہی ایگزیکٹیو کونسل سے 05، ناموں کو فائنل کر کے یونیورسٹی کورٹ کو بھیجے جائیں گے تاکہ نئے وائس چانسلر کی تقرری کے لئے یونیورسٹی کورٹ سے تین ناموں کے پینل کو صدر جمہوریہ ہند کے پاس بھیجا جا سکے ۔ادھر اس خبر کے سامنے آنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹراعظم بیگ اور اسٹاف ایسوسیشن کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر عبید صدیقی اور کوارڈینیٹر ابرار احمد چیکو نے موجودہ کار گزار وائس چانسلر کے اس قدم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ ایکزیکٹیو کونسل سے 5،ناموں کے پینل کے بعد جو 3،نام یونیورسٹی کورٹ سے فائنل ہو کر وزیٹر کی حیثیت سے صدر جمہوریہ ہند کو بھیجے جائیں گے اس کی میٹنگ بھی 06، نومبر کو منعقد کی جا رہی ہے جو ایک مثبت قدم ہے۔ڈاکٹر اعظم بیگ نے یونیورسٹی کے طلبا ء عزیز، اساتذہ کرام کی تنظیم، اسٹاف ایسوسییشن، دلی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن اور تمام طلبہ یونین کے سابق عہدے داران اور یونیورسٹی کے بہی خواہا ن کو ان کی جانب سے اس سلسلے میں کی گئی کوششوں پر شکریہ اداکرتے ہوئے یقین دھانی کرائی ہے کہ ہم سب مل کر کسی بھی قیمت پر یونیورسٹی کے وسیع تر مفاد میں کام کرتے رہیں گے اور حکومت ہند سے درخواست کریں گے کہ وہ اس بین لاقوامی ادارے کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے اس کے اقلیتی کردار کے ساتھ کسی بھی طرح کا کھلواڑ نہیں کرینگے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران ڈاکٹر اعظم بیگ ،ابرار احمد چیکو اور عبید صدیقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 15 اکتوبر 2023 کو تمام بہی خواہا ن مسلم یونیورسٹی کے جنتر منتر پر علامتی مظاہرے کے ذریعے احتجاج درج کرا دینے کے بعد اور سرکار کے اعلیٰ ذمہ داروں تک اپنی آواز پہنچا دینے کے بعد یہ امید ہونے لگی تھی کہ اب جلدی ہی مستقل وائس چانسز کی تقرری کا عمل شروع کیا جا سکے گا، اور یونیورسٹی کو جلد ہی کوئی بہتر مستقل وائس چانسلر فراہم کرنے کی سمت میں ہر طرح کا تعاون دیا جائیگا۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تینوں عہدے داران نے یونیورسٹی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اب باب سر سید پر دھرنے پر بیٹھے طلبا ء سے بات چیت کریں ، طلباء اور ایکشن کمیٹی کے مطالبہ کیمطابق فوری طور پر یونین کے الیکشن کرانے کا عمل شروع کریں انہوں نے یہ بھی کہا کہ مستقل وائس چانسلر کی تقرری کا عمل طلباء کی پیہم کوششوں کا ہی نتیجہ ہے جس سے اپنے آپ میں بہت سارے معاملات معمولات پر آ سکی نگے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist