• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

میوات کے2 طلباء کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر علاقہ میں خوشی

سرکردہ شخصیات نے مبارکباد پیش کر کیا نیک خواہشات کا اظہار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2023
0 0
A A
میوات کے2 طلباء کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر علاقہ میں خوشی
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،18جولائی،سماج نیوز سروس: ملک کے پسماندہ ترین اضلاع میں شامل خطہ میوات کے دو طلباء نے پی ایچ ڈی کی

ڈگری حاصل کر اپنے اساتذہ ، والدین و علاقہ کے نام کو ملکی سطح پر روشن کرنے کا کام کیا ہے۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی میں شعبہ اردو کے ریسرچ اسکالر محمد ریاض ابن مولانا بشیر احمد قاسمی ساکن نگینہ، امام نگر کو جہاں ان کے تحقیقی مقالہ بعنوان ’منتخب انگریزی ۔اردو منظوم تراجم کا تنقیدی مطالعہ (20 ویں صدی کے خ

صوصی حوالے سے )‘ پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔ متعلقہ موضوع پر تحقیق کرنے والے محمد ریاض ہندوستان کے دوسرے مقالہ نگار ہیں۔ وہیں ریحانہ

عمران میو ٔ بنت ڈاکٹر شوکت ساکن کٹھومر ٹٹپوری کو بابا شوبھا رام کالج الور کی پروفیسر ڈاکٹر رینومتل کی نگرانی میں ’راجستھان کی سیاست میں میؤ قوم کی شراکت داری‘ کے مطالعہ کے موضوع پر تحقیقی کام مکمل کیا ہے ۔ محمد ریاض کا تعلق صوبہ ہریانہ کے ضلع نوح کے چھوٹے سے گاؤں امام نگر سے ہیں ،لیکن انہوںنے اپنی ابتدائی تعلیم دہلی کے مدرسہ حسین بخش اور جامع مسجد سینئر سیکنڈری اردو میڈیم اسکول سے حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم ذاکر حسین کالج دہلی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ و جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے حاصل کی ہے۔ وہیں ریحانہ عمران میؤ کا تعلق صوبہ راجستھان کے خطہ میوات کے کٹھومر حلقہ سے ہے۔ ریحانہ کے والد ڈاکٹر شوکت بابو شوبھا رام کالج الور سے پروفیسر ریٹائر ہیں۔ دونوں طلباء کے کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے سے علاقہ میں خوشی کا ماحول ہے۔ اس نمایاں کامیابی پر علاقہ کی سرکردہ شخصیات و محبین اردو جن میں ماسٹر ساہون محمد کاٹپوری، محمدارشد الور، پروفیسر ڈاکٹر افسانہ خان ، مفتی تعریف سلیم ندوی، ڈاکٹر قمرالدین ذاکر نوح، تنظیم فروغ اردو میوات کے صدر محمد صدیق سنابلی ، نائب صدر خالد گھاسیڑہ، خازن ماسٹر اسلم ، جوئنٹ سکریٹری حافظ عمران وغیرہ نے کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں طلباء کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist