• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جنوری 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی عرب: جدہ میں غلافِ کعبہ کی نمائش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 10, 2025
0 0
A A
سعودی عرب: جدہ میں غلافِ کعبہ کی نمائش
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض :سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی آرٹس بینالے 2025 کے عنوان سے اسلامی فنون کی نمائش میں پہلی بار مکہ مکرمہ سے باہر غلافِ کعبہ کی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بے مثال ایونٹ درعیہ بینالے فاؤنڈیشن کی میزبانی میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر 25 جنوری سے 25 مئی تک منعقد کیا جائے گا۔اس نمائش کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شریک ہونے والے خوش قسمت زائرین غلافِ کعبہ کی تیاری اور کشیدہ کاری دیکھ سکیں گے جو ریشم سے تیار ہونے کے بعد سونے اور چاندی کے دھاگوں سے مزین کیا جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے کسوہ کعبہ میں کعبہ مشرفہ کے لیے ہر سال نیا غلاف تیار کیا جاتا ہے جو خوبصورت زری اور فضی کشیدہ کاری کے ساتھ قرآنی آیات کا حامل ہوتا ہے۔درعیہ بینالے فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق غلافِ کعبہ قرآنی آیات، اسماء حسنہ اور اسلامی طرز کی آرائش کے ساتھ اسلامی فنون کی تخلیق کی اعلیٰ ترین شکل تصور کیا جاتا ہے۔سعودی عرب میں نایاب اسلامی فن پاروں کی عکاسی کرتی یہ نمائش اسلامی خدمات کے دہائیوں پر محیط اہم کردار کو اجاگر کرے گی اور غلافِ کعبہ کی تیاری کے مراحل میں غیر معمولی مہارت اور ہنرمندی پیش کرے گی۔غلافِ کعبہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ اسلامی آرٹس بینالے 2025 میں تاریخی اسلامی نوادرات اور جدید فن پارے بھی رکھے جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز  میں داخل، تعلیمی اور سرکاری ادارے بند

    ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز میں داخل، تعلیمی اور سرکاری ادارے بند

    جنوری 4, 2026
    سعودی عرب کا قانونی حکومت کی حمایت کرنا قابل تعریف ہے: یمنی شوریٰ کونسل

    سعودی عرب کا قانونی حکومت کی حمایت کرنا قابل تعریف ہے: یمنی شوریٰ کونسل

    جنوری 4, 2026
    یوکرین میں 2025ء میں 0.8فیصد رقبے کے بدلے 4 لاکھ روسی فوجی ہلاک

    یوکرین میں 2025ء میں 0.8فیصد رقبے کے بدلے 4 لاکھ روسی فوجی ہلاک

    جنوری 4, 2026
    امریکہ کا وینزویلا پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

    امریکہ کا وینزویلا پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

    جنوری 4, 2026
    ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز  میں داخل، تعلیمی اور سرکاری ادارے بند

    ایران میں جاری پرُتشدد مظاہرے چھٹے روز میں داخل، تعلیمی اور سرکاری ادارے بند

    جنوری 4, 2026
    سعودی عرب کا قانونی حکومت کی حمایت کرنا قابل تعریف ہے: یمنی شوریٰ کونسل

    سعودی عرب کا قانونی حکومت کی حمایت کرنا قابل تعریف ہے: یمنی شوریٰ کونسل

    جنوری 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist