• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کرناٹک: باحجاب تبسم شیخ 12 ویں بورڈ کی ٹاپر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2023
0 0
A A
کرناٹک: باحجاب تبسم شیخ 12 ویں بورڈ کی ٹاپر
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو،   12ویں بورڈ کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والی تبسم شیخ کی ہر طرف چرچا ہے۔ عید کے دن تبسم نے 21 اپریل کو جاری کردہ کرناٹک کے پی یو سی II کے نتائج میں 600 میں سے 593 نمبر حاصل کیے ہیں اور انہوں نے ٹاپ کیا ۔ وہ ریاست کے آرٹس اسٹریم کی ٹاپر بن گئی ہیں۔ ٹاپر تبسم نے کہا کہ انہوں نے حجاب پر سیاست شروع ہونے کے بعد الدین کے کہنے پر انہوں نے تعلیم کو ترجیح دی ۔تبسم کے لیے یہ کامیابی ایک خواب کے سچ ہونے کی طرح ہے۔ شائع خبر کے مطابق تبسم شیخ بتاتی ہیں کہ حجاب پر پابندی کے بعد انہوں نے کالج چھوڑ دیا تھا اور وہ پوری طرح الجھن میں تھیں کہ وہ کیا فیصلہ کریں۔ اس کے بعد اس کے والدین نے اسے سمجھایا کہ وہ تعلیم کا انتخاب کرے۔ جب وہ تعلیم یافتہ ہو گی تب ہی وہ ایسی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھا سکتی ہے۔ تبسم نے کہا کہ وہ 5 سال کی عمر سے حجاب پہن رہی ہیں۔ آج حجاب اس کی شناخت کا حصہ ہے۔تبسم نے کہا کہ پابندی کے بعد اس کے والدین نے اسے سمجھایا کہ یہ خواتین کو تعلیم سے محروم کرنے اور مسلم کمیونٹی کو پسماندگی میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ اپنی پڑھائی پر توجہ دو اور کالج جاؤ۔ اس سے مجھے بہت حوصلہ ملا اور میں نے کالج جانا شروع کر دیا۔ میں کالج کے باہر تک حجاب پہنتی تھی لیکن کلاس روم میں جانے سے پہلے اسے اتار دیتی تھی۔واضح رہے کہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد ریاست کرناٹک میں طالبات کی جانب سے کئی مظاہرے بھی کیے گئے۔ تبسم کہتی ہیں کہ پابندی کے بعد ان کے بہت سے ہم جماعتوں نے کالج چھوڑ دیا کیونکہ حجاب ان کی شناخت اور مذہب کا حصہ ہے۔ان کے بہت سے دوستوں نے کالج چھوڑ کر اوپن کورسز کے لیے اپلائی کیا۔ مجھے ان کے لیے دکھ ہوتا ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ انہیں اپنی تعلیم مکمل کرنی چاہیے، چاہے کچھ بھی ہو کیونکہ اس سے انہیں آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist