• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کرناٹک: برقعہ کا مذاق اڑانا پڑا بھاری، کالج سے 4طلباء معطل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 9, 2022
0 0
A A
کرناٹک: برقعہ کا مذاق اڑانا پڑا بھاری، کالج سے 4طلباء معطل
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو: کرناٹک کے منگلورو شہر میں سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کے طلباء نے ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ کے گانوں پر برقع پہن کر ڈانس کیا، جنہیں جمعہ کے روز معطل کر دیا گیا۔ معاملے پر کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک پروگرام کے دوران مسلم برادری کے طلباء نے اسٹیج پر دھاوا بول دیا۔ فی الحال اس معاملے کی تحقیقات کے احکامات دیے گئے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ ڈانس پہلے سے طے شدہ پروگرام کا حصہ نہیں تھا۔رپورٹ کے مطابق منگلورو کے سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج میں اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کا ایک پروگرام چل رہا تھا۔ اس دوران بالی ووڈ کے گانوں پر ڈانس اور پرفارمنس جاری تھی۔ اچانک برقع پہنے 4 لڑکوں کا ایک گروپ یہاں اسٹیج پر آ دھمکا۔ وہ اچانک دبنگ-2 کے ’فیویکول‘ گانے پر ڈانس کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس ڈانس کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج نے ایکشن لیتے ہوئے چاروں طالب علموں کو فی الحال معطل کر دیا ہے۔ کالج انتظامیہ اس بات کی بھی تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ واقع کیوں پیش آیا۔سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کی جانب سے جاری کردہ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی غیر رسمی تقریب کے دوران کیے گئے ڈانس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دراصل یہ ڈانس مسلم برادری کے لڑکوں نے ہی کیا تھا۔ تاہم، یہ طے شدہ پروگرام کا حصہ نہیں تھا۔ اسی لیے ڈانس کرنے والے اسٹوڈنٹس کو فی الحال معطل کر دیا گیا ہے۔ کالج ایسے کسی کام یا عمل کی حمایت نہیں کرتا، جس سے برادریوں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو نقصان پہنچے اور کیمپس میں ہر کوئی اس کو اچھی طرح جانتا ہے۔

Tags: BurqaCollegeKarnatakaStudents
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist