• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کرناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج کا پیغام:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2023
0 0
A A
کرناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج کا پیغام:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کر ناٹک کے عوام کو مبارکباد دیتی ہے کہ انہوں نے بی جے پی کو شرمناک شکست دے کر اس کی فرقہ وارانہ سیاست، ریاستی خزانہ کی لوٹ کھسوٹ اور عوام کے بنیادی مسائل سے بے نیازی کے رویہ کو پوری طرح مسترد کر دیا۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ کانگریس پارٹی اور اس کی مرکزی و ریاستی قیادت قابل مبارکباد ہے کہ اس نے جنوبی ہند کی واحد ریاست کرناٹک سے بی جے پی کے چراغ کو گل کر دیا نیز واضح اکثریت حاصل کر کے ان قیاس آرائیوں کا بھی قلع قمع کر دیا کہ اگر وہ ریاست میں سب سے بڑی پارٹی بن جائے، تب بھی بی جے پی کی جوڑ توڑ کی سیاست کے پیش نظر حکومت بنائے گی یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ کر ناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج دراصل دستور ہند کی سیکولر، جمہوری اقدار پر عوام کے اعتماد اور بی جے پی کی منافرانہ تقسیم پر مبنی سیاست نیز جھوٹ وافتراء پر دازی سے بیزارگی کا عملی مظاہرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جی جے پی کی شرمناک شکست دراصل ریاستی عوام و وزیر اعظم مودی کی ہندوتو الفاظی پر غم و غصہ کا اظہار ہے جس کا مظاہرہ گزشتہ کئی ماہ کبھی حجاب مخالف تحریک، کبھی مسلم رزرویشن کا خاتمہ اور کبھی ٹیپو سلطان کی توہین کی شکل میں سامنے آرہا تھا، نیز بی جے پی کی ریاستی حکومت کی عوام کے بنیادی مسائل سے یکسر غفلت، ریاست میں امن و سلامتی سے بے نیازی نیز عوام کی فلاح و بہبود سے مکمل کنارہ کشی کا مظاہرہ بھی اس کی دوسری بنیادی وجہ ہے۔ڈاکٹر الیاس نے کہا کرناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج نے یہ بھی واضح کر دیا کہ پارلیمانی انتخاب(2024) میں بھی بی جے پی کو شکست دی جا سکتی ہے اگر حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان سیٹوں پر مفاہمت ہو جائے، وہ ملک کی سیکولر جمہوری اقدار سے کو ئی مفاہمت نہ کریں، ہندوتو اور ہندوراشٹر جیسے اشوز پر ان کا موقف واضح ہو اور وہ عوام کی فلاح و بہبود کو اپنی الیکشن مہم کا بنیادی ایجنڈا بنائیں نیز وہ مرکزی حکومت کے دس سالہ دور کی ملک دشمن و عوام دشمن پالیسیوں کو پوری طرح بے نقاب کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist