• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 11, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کیجریوال حکومت انٹرسٹی پریمیم بسیں چلائیگی، روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 10, 2023
0 0
A A
کیجریوال حکومت انٹرسٹی پریمیم بسیں چلائیگی، روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (DTC) جلد ہی دہلی این سی آر میں مزید انٹرسٹی آپریشنز کے لئے پریمیم بسیں چلانے جا رہی ہے، اسکی اصولی منظوری DTC نے 09.01.2023 کو منعقدہ اپنی بورڈ میٹنگ میں دی ہے، اسکے علاوہ ڈی ٹی سی بورڈ نے ڈی ٹی سی ملازمین کو ای ٹو وہیلر کے استعمال کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈی ٹی سی ڈپو میں مفت چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ ڈی ٹی سی ملازمین ای گاڑیوں کی خریداری کیلئے دہلی ای وی پالیسی 2020 کے پروویژن کے مطابق دہلی فائنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے ذریعے فہرست میں شامل مالیاتی اداروں سے قرض حاصل کرسکیںگے، ایک اور فیصلے میں بورڈ نے ڈی ٹی سی کے کنٹریکٹ ملازمین کو 03 قومی تعطیلات کا فائدہ دینے کی بھی منظوری دی ہے۔ڈی ٹی سی طویل عرصے سے طویل روٹس پر اعلیٰ معیار کی پریمیم بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، ڈی ٹی سی بورڈ سے منظوری کے بعد الیکٹرک یا سی این جی پریمیم بسیں جلد ہی این سی آر کے روٹس پر 200 کلومیٹر تک چلائی جائیں گی، انٹر سٹی بس آپریشن کیلئے ڈی ٹی سی 200 کلومیٹر سے زیادہ کے روٹس پر بھارت اسٹیج (BS) VI بسیں چلائیگی، تمام بسیں سی سی ٹی وی، جی پی ایس، پینک بٹن اور دیگرجدیدسہولیات سے لیس ہوں گی تاکہ طویل فاصلے کے مسافروں کو آسان اور محفوظ سفر فراہم کیاجاسکے۔دہلی میں ای-گاڑیوں کو فروغ دینے کے مقصد کیساتھ ڈی ٹی سی بورڈ نے میٹنگ میں اپنے تمام ملازمین کو مفت چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے کو بھی منظوری دی جنکے پاس الیکٹرک گاڑیاں ہیں، دہلی ای وی پالیسی میں 2 پہیوں والے حصے کو ترجیحی حصے میں رکھا گیا ہے، دہلی حکومت پہلے ہی 5,000 روپے فی کلو واٹ فی گاڑی کی بیٹری کی گنجائش والے 2 پہیہ گاڑی کی خریداری پر زیادہ سے زیادہ 30,000 روپے تک کی مراعات فراہم کر رہی ہے، ڈی ٹی سی کے ڈپو اور کارپوریٹ دفاتر میں تقریباً 38,000 ملازمین ملازم ہیں، حال ہی میں ڈی ٹی سی ملازمین کے درمیان ایک سروے کیا گیا جسمیں پایا گیا کہ 45% ملازمین دفتر آنے جانے کیلئے دو پہیہ گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں،الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کیلئے فاصلے کے خدشات اورگاڑیوں کی چارجنگ ایک بڑا چیلنج رہا ہے لیکن دفتر اور ڈی ٹی سی بس ڈپو میں مفت چارجنگ کی سہولیات کیساتھ ڈی ٹی سی ملازمین اب آسانی سے اپنی الیکٹرک گاڑیوں کو مفت چارج کر سکیں گے۔مزید برآں ڈی ٹی سی کے ملازمین جنکے پاس الیکٹرک ٹو وہیلر خریدنے کیلئے رقم نہیں ہے، وہ دہلی ای وی پالیسی 2020 کے پروویژن کے مطابق اب دہلی فنانشل کارپوریشن (DFC) کے ذریعے فہرست میںشامل مالیاتی اداروں سے قرض کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، پورے عمل کو آسان بنانے کیلئے ڈی ٹی سی بورڈ نے قرض کی رقم کی قسط کو ملازم کی تنخواہ سے براہ راست کٹوتی کرنے کے انتظام کو منظوری دے دی ہے۔ڈی ٹی سی بورڈ کے اجلاس میں ڈی ٹی سی کے کنٹریکٹ ملازمین کو 03 قومی تعطیلات (26 جنوری، 15 اگست اور 2 اکتوبر) کا فائدہ دینے کے حوالے سے ایک اور اہم فیصلہ کیا گیا، اب کنٹریکٹ ملازمین بھی ریگولر ملازمین کی طرح قومی چھٹی کے فوائدکے حقدار ہوں گے، اس سلسلے میں جون 2022 میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جسکے ذریعے اس پر عمل درآمد کی سفارش کی گئی، ڈی ٹی سی ریگولر ملازمین (ٹریفک ملازمین)کو بنیادی تنخواہ اور ڈی اے کا 1.5 گنا ادا کرتا ہے اگر کوئی ملازم گزیٹڈ چھٹی پرڈیوٹی کرتا ہے، کمیٹی نے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی اسی طرح کی فراہمی کی سفارش کی تھی،دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ اور ڈی ٹی سی بورڈ کے چیئرمین کیلاش گہلوت نے کہاکہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کی قیادت میں دہلی حکومت اپنے ملازمین اور دہلی کے شہریوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہی ہے، طویل فاصلے کا سفر کرنے والے مسافروں کو ڈی ٹی سی کی نئی پریمیم بسوں میں بہترین سہولیات حاصل ہوں گی، مفت ای وی چارجنگ کی سہولیات اور کنٹریکٹ ملازمین کو 03 قومی چھٹیوں کا فائدہ ہمارے ملازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    مئی 10, 2025
    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    مئی 10, 2025
    یوٹیوب نے بھارت میں چھ بنگلہ دیشی نیوز چینلز کی نشریات کو روک لگا دی

    یوٹیوب نے بھارت میں چھ بنگلہ دیشی نیوز چینلز کی نشریات کو روک لگا دی

    مئی 10, 2025
    غزہ میں امداد کی تقسیم کا امریکی منصوبہ جبری نقل مکانی کے مترادف ہے: انروا

    غزہ میں امداد کی تقسیم کا امریکی منصوبہ جبری نقل مکانی کے مترادف ہے: انروا

    مئی 10, 2025
    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    مئی 10, 2025
    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    مئی 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist