• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

کھڑگے نے منریگا اسکیم میں کٹوتی پر مودی حکومت کو گھیرا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 24, 2023
0 0
A A
کھڑگے نے منریگا اسکیم میں کٹوتی پر مودی حکومت کو گھیرا
Share on FacebookShare on Twitter

کھڑگے نے منریگا اسکیم میں کٹوتی پر مودی حکومت کو گھیرا
نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے بدھ کے روز مودی حکومت پر منریگا اسکیم میں کٹوتی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) کی حکومت نے 18 سال پہلے یہ اسکیم شروع کی تھی اور آج بھی دور دراز کے دیہی علاقوں کے کروڑوں لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔مسٹر کھڑگے نے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت نے 2005 میں اسی دن منریگا اسکیم کو لاگو کیا تھا تاکہ ملک کے کروڑوں لوگوں کے ‘کام کرنے کا حق’ یقینی بنایا جا سکے ۔ اس اسکیم کے ذریعے دیہی علاقوں کی خواتین سمیت تقریباً 14.5 کروڑ مزدوروں کو اس کا براہ راست فائدہ مل رہا ہے ، لیکن اب مودی حکومت نے اس میں بھی تخفیف کر دی ہے ۔”اگرچہ مودی حکومت نے اس سال منریگا کے بجٹ میں 33 فیصد کی کٹوتی کی ہے اور 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر منریگا کی اجرت میں 6,366 کروڑ روپے بقایا ہیں، لیکن کانگریس پارٹی کے ذریعہ شروع کردہ اس اہم پروگرام سے اب بھی 14.42 کروڑ مزدوروں فائدہ ملتا ہے جن میں نصف سے زیادہ خواتین ہیں۔کانگریس صدر نے کہا، "منریگا کوویڈ 19 کے بحران میں لاک ڈاؤن کے دوران جان بچانے والا ثابت تھا اور اس نے کروڑوں مزدوروں کے لیے حفاظتی جال کے طور پر کام کیا، جس سے وبائی امراض کے دوران ان کی آمدنی کے 80 فیصد کی بھرپائی ہوئی۔”کانگریس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ بھی کہا، "ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت میں اس دن منریگا کو منظور کیا گیا تھا۔ تب سے لے کر اب تک لاکھوں لوگوں کو روزی روٹی کا تحفظ فراہم کرکے ، منریگا نے کورونا بحران کے دوران مزدوروں کی آمدنی کے 80 فیصد تک نقصان کی تلافی کی ہے ۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist