• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

علم آفاقی لحاظ سے انسان کو انسان سے جوڑتا ہے: پروفیسر اروند

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام فخر الدین علی احمدمیموریل لکچر کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 23, 2023
0 0
A A
علم آفاقی لحاظ سے انسان کو انسان سے جوڑتا ہے: پروفیسر اروند
Share on FacebookShare on Twitter

غالب انسٹی ٹیوٹ میں ہر سال فخر الدین علی احمد میموریل لکچر کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ یہ خطبہ اپنے موضوع اور مدعو شخصیت کے لحاظ سے خصوصی شناخت رکھتا ہے۔ اس مرتبہ پنجابی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اروند نے ’حکمت انسانی کا علم، زمان و مکان سے ماورا‘ کے موضوع پر خطبہ پیش کیا۔ اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ انسانی علم اپنی آفاقیت کے لحاظ سے مختلف جہتیں رکھتا ہے۔ سرمایہ ¿ علم کا اشتراک دو افراد، گروہ یا بڑی کمیونٹی کے درمیان ہو سکتا ہے۔ ان گروہوں کو ہم مختلف شعبوں مثلاً تکنیک، تجارت وغیرہ میں منظم کر سکتے ہیں۔ اگر غور کریں تو علم ہی ہے جو آفاقی پیمانوں پر انسان کو انسان سے جوڑتا ہے۔ ترجمہ اور تجربہ اس کا سب سے موثر حربہ ہو ا کرتا ہے۔ اس خطبے کی صدارت غالب انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین جسٹس جناب بدر درریز احمد صاحب نے فرمائی۔ اپنے صدارتی خطاب میں انھوں نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ کا فخر الدین علی احمد میموریل لکچر اپنی شاندار روایت رکھتا ہے۔ اس ملک کے بہت اہم اسکالر اس میں شرکت فرما چکے ہیں۔ ڈاکٹر اروند پنجابی یونیورسٹی، پٹیالہ کے وائس چانسلر ہونے کے ساتھ بہت اچھے سائنس داں بھی ہیں Quantum Physics پر آپ کی گہری نظر ہے۔ لیکن سائنس کے علاوہ سماجی علوم پر ان کی کیسی دسترس ہے اس کا اندازہ آپ کو آج کے لکچر سے ہوا ہوگا۔ آج کے خطبے نے یہ بھی روشن کیا کہ مختلف علوم ہمیں ابتدا میں جس فاصلے پر دکھائی دیتے ہیں گہرائی سے مطالعہ کرنے کے بعد ان فاصلوں کی حقیقت معمولی رہ جاتی ہے۔ جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم صاحب اس خطبے میں بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔ انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ اردو کا ایک سرگرم ادارہ ہے اور یہ محض روایتی قسم کے پروگرام کا انعقاد نہیں کرتا بلکہ یہاں ایسے موضوعات کو بھی زیر بحث لایا جاتا ہے جن کا تعلق دوسری زبان اور دوسرے علوم سے بھی ہے۔ آج کے لکچر کا موضوع بہت دلچسپ تھا اور پروفیسر اروند کی گفتگو نے اس کے مختلف پہلووں کو بڑی خوبی کے ساتھ واضح کیا۔ مجھے یہاں شریک ہو کر خوشی کا احساس ہوا۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمٰن قدوائی نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ میں کوئی نہ کوئی ادبی یا ثقافتی سرگرمی ہوتی ہی رہتی ہے لیکن جو خطبات یہاں اب تک ہوئے ہیں اور جن کو ہم ’غالب نامہ‘ میں شائع بھی کرتے ہیں وہ منفرد نوعیت کے ہیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ ہم ان خطبات کے ذریعے یہ جاننے کی بھی کوشش کرتے ہیں کہ علم کے دوسرے شعبوں میں کس طرح کا کام ہو رہا ہے اور وہاں لوگ کس انداز سے سوچتے ہیں۔ اس کا اثر ہمارے رویے پر بھی پڑتا ہے اور معلومات کے دائرے سمٹنے کے بجائے کچھ بڑھ جاتے ہیں۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر داکٹر ادیس احمد نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ سال میں دو میموریل لکچر منعقد کرتا ہے جس میں ایک فخرالدین علی احمد میموریل لکچر اور دوسرا بیگم عابد ہ احمد میموریل لکچر ہے۔ ان دونوں لکچرس کے لیے اہم موضوع پرکسی اہم شخصیت کو دعوت دی جاتی ہے۔ ہمای خوش قسمتی ہے کہ آج کے اس لکچر کے لیے پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ کے وائس چانسلر پروفیسر اروند صاحب تشریف فرما ہیں۔پروفیسر اروند ایک قابل سائنس داںہیں، وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ موہالی میں بحیثیت ڈین خدمات انجام دے چکے ہیں اور اس وقت ہمارے ملک کی ایک نہایت معروف دانشگاہ یعنی پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ کے وائس چانسلر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سائنس کے علاوہ ادب بھی آپ کی دلچسپی کا میدان ہے اور ادبی موضوعات پر بھی آپ بہت عالمانہ گفتگو کر سکتے ہیں۔
اس موقع پر ایران کلچر ہاو ¿س کے نئے کلچرل کاو ¿نسلر ڈاکٹر فرید الدین فرید عصر نے شرکت فرمائی۔ غالب انسٹی ٹیوٹ ڈائرکٹر نے ان کا خصوصی استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فرید الدین فرید عصر ایک قابل افسر کے طور پر اپنی شناخت رکھتے ہیں ہم ہندستان اور اپنے ادارے میں ان کااستقال کرتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی سرپرستی میں ہمارے علمی اور ثقافتی تعلقات مستحکم اور نتیجہ خیز ہوں گے۔
تصویر میں دائیں سے: پروفیسر اروند، ڈاکٹر ادریس احمد، پروفیسر صدیق الرحمن قد وائی، جسٹس جناب بدر در ریز احمد، پروفیسر محمد افشار عالم

—
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist