• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

24 سے 27 فروری تک شاہی عیدگاہ میں ہونے والے اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع

وزیر مملکت عمران حسین نے عیدگاہ کے قریب میڈیکل کیمپ، ایمبولینس، فائر سیفٹی، پینے کے پانی، بیت الخلا، ٹینٹ، لائٹس، سیکیورٹی سمیت ضروری سہولیات کا بندوبست کرنے کی ہدایات دیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 14, 2023
0 0
A A
24  سے 27 فروری تک شاہی عیدگاہ میں ہونے والے اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، دہلی کے فوڈ اینڈ سپلائیز کے وزیر عمران حسین نے آج عیدگاہ میں 24 سے 27 فروری 2023 کو ہونے والے اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ میٹنگ میں علاقے کے کونسلر کے ہمراہ ڈی ڈی ایم اے، ڈی یو ایس آئی بی، ڈی جے بی، ایم سی ڈی، محکمہ صحت، فائر سروسز، بی ایس ای ایس،دہلی پولیس، پی ڈبلیو ڈی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔وزیر عمران حسین نے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ عید گاہ کے اطراف کی سڑکوں اور گلیوں میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں۔ وزیر نے ایم سی ڈی کو ہدایت دی کہ وہ تقریب کے دوران عیدگاہ کے اطراف کی گلیوں کو صاف کرنے کے لیے صفائی ستھرائی کے مناسب کارکنوں کو تعینات کریں۔وزیر عمران حسین نے کہا کہ اجتماعی پروگرام میں تقریباً 4 سے 5 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔ زائرین کی سہولت کے لیے وزیر نے DUSIB حکام کو ہدایت کی کہ وہ اجتما کے آغاز سے قبل ترجیحی بنیادوں پر 12 ٹوائلٹ بلاکس کا بندوبست کریں۔اس کے علاوہ انہوں نے دہلی جل بورڈ کے عہدیداروں کو بھی ہدایت دی کہ وہ تقریب کے دوران مناسب نکاسی آب اور صاف پانی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنائیں۔ وزیر عمران حسین نے کہا کہ عیدگاہ کے قریب پانی کے ٹینکرز کا انتظام بھی یقینی بنایا جائے تاکہ تقریب کے دوران شرکاء کو پانی فراہم کیا جا سکے۔متعلقہ مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے بی ایس ای ایس کو ہدایت دی کہ وہ تقریب کے دوران پرفیکٹ ہائی ماسٹ لائٹس سمیت روشنی کے مناسب انتظامات کو یقینی بنائیں۔اجلاس کے دوران اجتما کے شرکاء کو ضروری اور ہنگامی خدمات (مثلاً میڈیکل کیمپ، ایمبولینس، فائر پروٹیکشن، پینے کے پانی، بیت الخلاء ، خیمے، لائٹس، سیکورٹی وغیرہ) فراہم کرنے کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر نے پنڈال کے ارد گرد ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں کی مناسب تعداد کو تعینات کرنے کا بھی حکم دیا۔رضاکاروں کی تعیناتی کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔وزیر عمران حسین نے کہا کہ دہلی حکومت تقریب کے دوران تمام ضروری اور بنیادی سہولیات جیسے پینے کا پانی، بجلی کی مناسب فراہمی، امن و امان کو یقینی بنانے، صفائی ستھرائی اور اسٹریٹ لائٹس فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس کے علاوہ 24 گھنٹے ہیلتھ کیمپ اور ایمبولینس، فائر بریگیڈ، لاء اینڈ آرڈر،سیڑھیوں اور فرش کی مرمت، پھولوں کے گملوں کے انتظامات سمیت اردگرد کے علاقے کو سرسبز بنانے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist