• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دارالعلوم دیوبند آنے والے لیڈران نظر بند

’لوجہاد‘ کے خلاف فتوے لینے آنے والے لیڈران کو مظفرنگر میں ہی روک دیاگیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2023
0 0
A A
دارالعلوم دیوبند آنے والے لیڈران نظر بند
Share on FacebookShare on Twitter

رضوان سلمانی
دیوبند، 10؍ جون،سماج نیوز سروس: ہندو تنظیموںکے لیڈران کے ذریعہ ہاتھ میں کلاوا باندھنے والے اور ہندو نام بدلنے والے مسلم نوجوانوںکے خلاف دارالعلوم دیوبند آکر فتوے لینے کے اعلان کے سبب آج یہاںپولیس کافی مستعد رہی حالانکہ دیوبند آنے والے ہندوتنظیموں کے لیڈران کو مظفرنگر میں ہی ان کے گھروں میں پولیس نے نظر بند کردیااور انہیںدیوبند کا رخ نہیں کرنے دیا،تاہم اس سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کی انتظامیہ کاکہناہے کہ دارالعلوم دیوبند کے دروازے ہمیشہ سبھی کے لئے کھلے یہاں کوئی بھی آکر سکتاہے ،دارالعلوم دیوبند پوری دنیا کو امن و سلامتی، بھائی چارے اور حب الوطنی کا پیغام دیتاہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل ہندو تنظیم کرانتی سینا اور شیو سینا نے مظفرنگر میں ایک میٹنگ کے دوران مشترکہ طورپر اعلان کیا تھا کہ دارالعلوم دیوبند ان مسلم نوجوانوں کے خلاف فتویٰ جاری کرے جو اپنا ہندو نام تبدیل کرتے ہیں اور ہاتھ پر کلاوا باندھ کر گھومتے ،اسلئے اس سلسلہ میں آئندہ 10؍ جون کو دارالعلوم دیوبند میں دونوں تنظیموں کا ایک وفد پہنچ کر مہتمم سے ملاقات کرے گا ور اس سلسلہ میں فتویٰ جاری کرایاجائیگا۔
تنظیم کے صدر للت موہن شرما اور سی سی منوج کمار نے کہاتھا کہ وہ اس سلسلہ میں مہتمم اور ذمہ داران سے ملاقات کرینگے، علماء کو یہ واضح کرناچاہئے کہ اسلام میں کلاوا باندھنے کی اجازت ہے یا نہیں اگراجازت ہے تو اسے عام کیا جائے اور اگر نہیں ہے تو اس کی سزا واضح کی جائے کیونکہ آج مسلم نوجوان ہندو نام تبدیل کرکے اور کلاوا باندھ کر ہندو لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں اور لوجہاد پھیلارہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ دارالعلوم دیوبند اور علماء کی طرف سے واضح جواب ملنے کے بعد وہ اپنی اگلی حکمت عملی تیار کرینگے۔ اسی سلسلہ میں آج یعنی 10؍ جون ہفتہ کو اس وفد کو اعلان کے مطابق دارالعلوم دیوبند پہنچنا تھا ،لیکن مظفرنگر پولیس نے کرانتی سینا کے صدر یوگیندر سروہی،للت موہن شرما اور منوج کمار سمیت دیگر تمام ہندو تنظیموں کے لیڈران کو ان کے گھروں میں ہی نظر بند کردیا اور انہیں مظفرنگر کی حدود سے باہر نہیں آنے دیاگیاہے۔ وہیں دیوبند پولیس نے بھی اس سلسلہ میں کافی تیاریاں کی تھیں اور وفدکو سرحد میں پہنچنے پر کسی طرح دارالعلوم دیوبند پہنچنے سے روکنے کی تیاریاں مکمل کی ہوئی تھیں لیکن تمام لیڈران کو مظفرنگر میں ہی نظر بند کئے جانے سے یہاں پولیس انتظامیہ نے راحت کی سانس لی ہے۔ ادھر اس سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کا کہناہے کہ انہیں کسی وفد کے آنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے،ان کا کہناہے کہ فتویٰ کسی کے حق میں یا کسی کے خلاف جاری نہیں کیا جاتاہے بلکہ فتویٰ شرعی معاملات میں قرآن حدیث کی روشنی میں سوال کا جواب ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ ادارہ کے دروزاے سبھی کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں کوئی بھی یہاں آسکتاہے ،دارالعلوم دیوبند گزشتہ ڈیڑھ صدی سے اسلام کا امن و شانتی ،بھائی چارے،انسانیت اور حب الوطنی کا پیغام پوری دنیا تک پہنچارہاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist