• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لبنان صیہونیوں کیلئے جہنم میں تبدیل ہوجائے گا: قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 4, 2024
0 0
A A
لبنان صیہونیوں کیلئے جہنم میں تبدیل ہوجائے گا: قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری
Share on FacebookShare on Twitter

ایران: ارنا کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے آج کابینہ کے اجلاس کے موقع پر کہا کہ لبنان نے مزاحمت کے میدان اورسفارت کاری کے میدان میں فعال کردار ادا کیا ہے-
باقری نے سعودی عرب کے ولی عہد‎ بن سلمان کے دورہ ایران کے بارے میں کہا کہ ان کا دورہ ایران ہمارے اور سعودی حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے تاہم نئی حکومت تشکیل پا جائے تاکہ بات چیت جاری رہے۔
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے امکان کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ میں طاقت اور صلاحیتوں کے ایسے عناصر ہیں کہ جو کسی ایک شخص کے آنے یا جانے سے چاہے صدر ہو یا کوئی اورشخص، ہماری اسٹریٹجک پالیسی متاثر نہیں ہو سکتی۔ تاہم ہمارے پاس امریکہ سمیت بین الاقوامی منظر نامے میں ہونے والی تبدیلیوں کے لیے ضروری پیشین گوئیاں موجود ہیں اور نئی حکومت یقینی طور پر سنجیدہ اقدامات کرے گی۔
دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے ایرانی مسافر بردار طیارے کو نشانہ بنائے جانے کی برسی کے موقع پر ایکس چینل پر ایک پیغام میں لکھا ہے : امریکہ کی جانب سے ایرانی قوم کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ غیر منصفانہ پابنیدیاں عائد کرنے سمیت مختلف شکلوں میں بدستور جاری ہے ۔
علی باقری کنی نے اس پیغام میں مزید کہا کہ خلیج فارس میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو نشانہ بنانے کے امریکہ کے بزدلانہ اور دہشت گردانہ اقدام کو 36 سال گزر چکے ہیں۔ امریکہ کی طرف سے ایرانی عوام کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی مختلف شکلوں میں جاری ہے جس میں ظالمانہ پابندیاں عائد کرنا بھی شامل ہے۔
انہوں نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا: فلسطین میں صیہونی جرائم کی امریکہ کی جانب سے وسیع حمایت ، نسل کشی، قتل عام، جبری قحط اور تباہی و بربادی کی امریکی حکومت کی تاریخ میں ایک اور باب سمجھی جا رہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے ڈٹ کر ان جرائم کا مقابلہ کیا ہے اور تمام دباؤں کے باوجود اسے اس پر فخر ہے۔
باقری نے مزید لکھا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں امریکہ کی غیر قانونی مداخلت نے اس ملک کو دنیا میں اسب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں میں قرار دے دیا ہے ۔ یکطرفہ اقدامات اور پابندیوں کا استعمال اور صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کی جامع اور غیر مشروط حمایت امریکہ کے اب تک انسانی حقوق کے خلاف سب سے تباہ کن اقدامات میں سے ہے۔ آج غزہ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے رویے میں امریکی انسانی حقوق کا مفہوم سب پر عیاں ہے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist