• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بجلی کے تاروں سے نکلی چنگاری سے جنگل میں شعلے بھڑک اٹھے

فائر برگیڈ کے کارکنان نے بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا، لوگوں میں دہشت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2024
0 0
A A
بجلی کے تاروں سے نکلی چنگاری سے جنگل میں شعلے بھڑک اٹھے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، سماج نیوز \سروس:دیوبند منگلور روڑکی روڑ پر شدید گرمی کے باعث بجلی کے تاروں میں آگ لگ گئی، تاروں میں لگی آگ سے نکلنے والی چنگاریوں سے جنگل میں بھی آگ لگ گئی اور سوکھے درختوں وگھاس میں لگنے والی آگ سے شعلے اٹھنے لگے جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقہ میں دہشت اور افراتفری کا عالم پیدا ہوگیا۔ اس علاقہ کے لوگوں نے فوراً اس کی اطلاع فائر برگیڈ کو دی۔ اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے والی گاڑی لے کر موقع پر پہنچ گیا۔ فائر برگیڈ کے کارکنان نے بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ واضح ہو کہ ملک کے دیگر مقامات کی طرح دیوبند بھی اس وقت شدید گرمی کی زد میں ہے۔ صبح سویرے سے چلنے والی گرم لو کی وجہ سے لوگوں کے معمولات بہت زیادہ متأثر ہوئے ہیں، دن میں 12بجے کے بعد جیسے زندگی رک جاتی ہے شہر کے بازاروں میں سناٹا چھا جاتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز منگلور روڑکی روڑ پر شدید گرمی کے باعث وہاں سے گزرنے والے تاروں میں آگ لگ گئی جس کی چنگاریوں سے جنگل میں آگ پھیلنا شروع ہوگئی ، چشم دید لوگوںکا کہنا ہے کہ تاروںمیں جس جگہ آگ لگی تھی وہاںنیچے بڑی تعداد میں نرسلیں کھڑی ہوئی تھیں جنہوں نے پلک زدن میں آگ پکڑلی اور دیکھتے ہی دیکھتے چاروں طرف آگ کے شعلے بھڑک اٹھے۔ اچھا یہ ہوا کہ آگ لگنے کی جگہ پر کوئی نہیں تھا ورنہ وہ بھی آگ کی زد میں آسکتا تھا لیکن پھر بھی اس طرح سے آگ لگ جانے کی وجہ سے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث جنگلوں کے درخت اورگھاس وغیرہ سوکھ چکے ہیں،ایسے میں آگ لگ جانے پر قابو پانا مشکل ہوجاتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist