• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 3, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آئی این وی آئی ٹی این سی ڈیز کی فہرست سازی تاریخی ہے :گڈکری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 28, 2022
0 0
A A
بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آئی این وی آئی ٹی این سی ڈیز کی فہرست سازی تاریخی ہے :گڈکری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ممبئی میں بی ایس ای شیئر مارکٹ میں این ایچ آئی این وی آئی ٹی ڈیبینچرز کی فہرست کو رسمی طور پر نشان زد کیا۔ یہ ڈیبینچرز ناقابل تبدیلی ہے یعنی انہیں شیئر میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے ۔بی ایس ای میں 9.15 بجے ایک تقریب میں انہوں نے گھنٹی بجاکر شیئربازار میں خریدوفروخت کا آغاز کیا۔ سکریٹری ایم او آر ٹی ایچ اور چیئرمین، این ایچ اے آئی محترمہ الکا اپادھیائے اس موقع پر دیگر معززین کے ساتھ موجود تھیں۔ مسٹر گڈکری نے تمام ادارہ جاتی اور خوردہ سرمایہ کاروں کا ان کے زبردست ردعمل اور این ایچ اے آئی کی ساکھ پر بھروسہ کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا۔مسٹرگڈکری نے کہا کہ بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آئی این وی آئی ٹی این سی ڈیز کی فہرست سازی تاریخی ہے کیونکہ یہ بنیادی ڈھانچے کی فنڈنگ میں لوگوں کی شرکت (جن-بھاگیداری) کی نئی صبح کی علامت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے این سی ڈیز کا 25فیصد خوردہ سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ کر رکھا ہے ۔ آئی این وی آئی ٹی کے راؤنڈ 2 کو اپنے آغاز کے صرف 7 گھنٹوں میں تقریباً 7 بار اوور سبسکرائب کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب سے زیادہ معتبریت کے ساتھ 8.05فیصد سالانہ کی موثر پیداوار پیش کرتا ہے ۔ وزیرموصوف نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ہم آخر کار خردہ سرمایہ کاروں (ریٹائرڈ شہری، تنخواہ دار افراد، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری مالکان) کو قوم کی تعمیر کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم کر سکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کاری کی کم از کم حد صرف 10,000 روپے ہے ۔مسٹرگڈکری نے کہا کہ سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں منافع کی داخلی شرح بہت اچھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 26 گرین فیلڈ ایکسپریس ویز اور کئی دوسرے منصوبے تیاری کے مرحلے میں ہیں جو سرمایہ کاری کے مزید مواقع فراہم کریں گے ۔ انہوں نے سرمایہ کاروں سے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے اپنی حمایت جاری رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کے منصوبے اقتصادی طور پر قابل عمل ہیں اور ان سے اچھا منافع ملے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فتح کا حماس سے غزہ کی سیاست سے الگ ہونے کا مطالبہ

    فتح کا حماس سے غزہ کی سیاست سے الگ ہونے کا مطالبہ

    جون 2, 2025
    سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز نے حج انتظامات کا جائزہ لیا،میدان عرفات میں فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

    سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز نے حج انتظامات کا جائزہ لیا،میدان عرفات میں فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

    جون 2, 2025
    اسرائیل کا فلسطین میں ’بلا توقف آپریشن‘ کا آغاز، غزہ پر بم باری جاری

    اسرائیل کا فلسطین میں ’بلا توقف آپریشن‘ کا آغاز، غزہ پر بم باری جاری

    جون 2, 2025
    روس اورامریکہ کے درمیان یوکرین جنگ کے تصفیے اور آئندہ مذاکرات پر تبادلۂ خیال

    روس اورامریکہ کے درمیان یوکرین جنگ کے تصفیے اور آئندہ مذاکرات پر تبادلۂ خیال

    جون 2, 2025
    فتح کا حماس سے غزہ کی سیاست سے الگ ہونے کا مطالبہ

    فتح کا حماس سے غزہ کی سیاست سے الگ ہونے کا مطالبہ

    جون 2, 2025
    سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز نے حج انتظامات کا جائزہ لیا،میدان عرفات میں فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

    سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز نے حج انتظامات کا جائزہ لیا،میدان عرفات میں فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

    جون 2, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist