• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لوک سبھا انتخابات 2024: کیا مانجھی سیاست کی آخری اننگز میں ہار کا سلسلہ توڑ پائیں گے؟

لوک سبھا انتخابات 2024 میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے گیا سے این ڈی اے کے امیدوار کے طور پر نامزدگی جمع کرائی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 29, 2024
0 0
A A
لوک سبھا انتخابات 2024: کیا مانجھی سیاست کی آخری اننگز میں ہار کا سلسلہ توڑ پائیں گے؟
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ: ،ایجنسیاں،بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ (ایچ اے ایم) کے سرپرست جیتن رام مانجھی جمعرات کو گیا سے این ڈی اے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کر کے انتخابی میدان میں کود پڑے۔ ان کا مقابلہ اہم طور پر مہا گٹھ بندھن کے امیدوار آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق وزیر کمار سروجیت سے مانا جاتا ہے۔اگرچہ مانجھی اس سے پہلے بھی لوک سبھا انتخابات میں قسمت آزما چکے ہیں لیکن ان کی لوک سبھا تک پہنچنے کی خواہش ابھی تک پوری نہیں ہوئی ہے۔ ایک بار پھر وہ پارلیمنٹ کے لیے قسمت آزمانے جا رہے ہیں۔ دیکھا جائے تو بہار کے گیا پارلیمانی حلقے میں پچھلے پانچ انتخابات سے کسی نہ کسی پارٹی کے ’مانجھی‘ ہی اپنی کشتی پار لگاتے رہے ہیں۔2019 کے انتخابات میں جے ڈی یو کے وجے مانجھی نے یہاں سے کامیابی حاصل کی تھی، جب کہ 2009 اور 2014 کے انتخابات میں یہاں سے بی جے پی کے ہری مانجھی نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس سے پہلے 2004 میں آر جے ڈی کے راجیش کمار مانجھی اس علاقے سے جیتے تھے جب کہ 1999 میں بی جے پی کے رام جی مانجھی اس علاقے سے لوک سبھا پہنچے تھے۔ لیکن جیتن رام مانجھی کے لیے لوک سبھا انتخابات کا تجربہ اب تک خوشگوار نہیں رہا۔جیتن رام مانجھی نے سال 1991 میں گیا سے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا لیکن انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ سال 2014 میں انہوں نے ایک بار پھر لوک سبھا جانے کے خواب کے ساتھ جے ڈی یو امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا لیکن انہیں تیسرے مقام پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔اس کے باوجود مانجھی نے پارلیمنٹ میں جانے کا خواب نہیں چھوڑا اور 2019 میں مہا گٹھ بندھن کے امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا، مگر اس بار بھی وہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔تصور کیا جا رہا ہے کہ مانجھی اب سیاست کی اپنی آخری اننگز کھیل رہے ہیں اور اس بار وہ این ڈی اے امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ ایسے میں یہ دیکھنا باقی ہے کہ گیا کے ووٹر مانجھی کا لوک سبھا جانے کا خواب پورا کرتے ہیں یا نہیں؟

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist