• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

لیفٹیننٹ گورنرکا وائل گاندربل میں پُل کے افتتاح کے موقع پراظہار خیال

بلال بزاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 26, 2023
0 0
A A
لیفٹیننٹ گورنرکا وائل گاندربل میں پُل کے افتتاح کے موقع پراظہار خیال
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر، سرینگر لہہ شاہراہ پر وائل گاندربل میں پُل کا لیفٹنٹ گورنر نے افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر ایل جی نے کہاکہ جموں کشمیر میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا اور کشمیر کو ترقی کی منزلوں پر لے جانے کےلئے سرکار پُرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کو دنیا کا نمبر ون ٹورسٹ پلیس بنایا جائے گا جس سے یہاں کی معیشت بڑھنے کے ساتھ ساتھ روزگار کے کافی وسائل بھی پیدا ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گاندربل ضلع میں سری نگر-لیہہ ہائی وے کے ساتھ نالہ سندھ پر آنے والے اپنی نوعیت کے اہم اور منفرد پل کا افتتاح کیا جسے وائل پل بھی کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل نزہت اشفاق، پرنسپل سکریٹری آر اینڈ بی شیلندر کمار کے علاوہ سول اور پولیس انتظامیہ کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔ اس موقعے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے کہا ہے کہ جموں کشمیر میںبنیادی ڈھانے کی مضبوطی کی طرف ترجیح دی جارہی ہے اور خطے کی تعمیر و ترقی کےلئے وزیراعظم کی قیادت والی سرکار پُر عزم ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ کشمیر ایک بہترین عالمی سیاحتی ڈسٹنیشن بننے کےلئے تیار ہے ۔ ایل جی نے اس موقعے پر سرینگر میں اختتام پذیر ہوئے G20سمٹ کے حوالے سے تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کشمیر کےلئے فخر کی بات ہے کہ یہاںپر مختلف ملکوںکے مندوبین نے آکر حالات کا مشاہدہ کیا ۔ا نہوںنے کہا کہ شرکاءنے یقین دلایا ہے کہ جموںکشمیر کو انٹرنیشنل ٹورازم ہب بنانے کےلئے تعاون کیا جائے گا۔ دریں اثناءحکام نے بتایا کہ دو لین والے پل کو جموں توی فلڈ ری کنسٹرکشن پروجیکٹ (جے ٹی ایف آر پی) کے تحت 23.79 کروڑ روپے کی لاگت سے منظور کیا گیا تھا اور اس کی عمل آوری ایجنسی آر اینڈ بی ڈیپارٹمنٹ تھی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ پل کشمیر میں اپنی نوعیت کا پہلا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پل ایک آرچ قسم کا اسٹیل گرڈر ہے جس کی بنیاد 110 میٹر اورچوڑائی 10.50 میٹر ہے جبکہ اپروچ سڑکوں کی لمبائی 330 میٹر ہے۔ پل کی تعمیر میں ابتدائی طور پر ہچکیاں آئی تھیں تاہم گزشتہ دو سالوں میں تعمیراتی ایجنسی اور ٹھیکیداروں کی جانب سے کام کی رفتار تیز اور تیز کر دی گئی۔یہ پل، ٹراس اور آرچ برج عناصر اور گرڈرز کے ایک انوکھے امتزاج کا استعمال کرتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے، گاندربل کے لوگوں کے لیے ایک اہم کڑی بننے کے لیے تیار ہے، جو پرانے سنگل لین پل کی جگہ لے گا جس کی وجہ سے اکثر ٹریفک جام اور تاخیر ہوتی تھی۔یہ پل کشمیر اور لداخ کو ملانے کی اہمیت کے پیش نظر بہت اہم ہے، اس کے علاوہ سیاح اور یاتری سونمرگ جانے اور سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے اسی راستے کا استعمال کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist