• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ بورڈ کے امتحانات پرامن ماحول میں جاری

پہلی بار ویب کاسٹنگ کے ذریعہ سبھی امتحانی مراکز پر رکھی جارہی ہے نظر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 23, 2023
0 0
A A
مدرسہ بورڈ کے امتحانات پرامن ماحول میں جاری
Share on FacebookShare on Twitter

رضوان سلمانی
دیوبند،  یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحانات پرامن ماحول میں جاری ہیں،اترپردیش مدرسہ بورڈ کے سالانہ امتحانات اس وقت ہورہے ہیں جب یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ سمیت تمام بورڈ اپنے سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری کے نتائج کا اعلان کرچکے ہیں،جس کے کے سبب امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے دیگر یونیورسٹی میں داخلہ کی خواہش رکھنے والے طلبہ بھی تذبذب کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔گزشتہ 17؍ مئی سے شروع ہوئے مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں پورے صوبہ سے تقریباً چالیس طلبہ وطالبات نے امتحان چھوڑ دیا،یوپی مدرسہ بورڈ میں اس سال ایک لاکھ ستر ہزار طلبہ وطالبات نے رجسٹریشن کرایا تھا،جن میں ایک لاکھ تیس ہزار طلبہ وطالبات امتحانات میں شامل ہورہے ہیں۔ دیوبند میں مدرسہ بورڈ کی جانب سے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے الگ الگ دو امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں،جن میں 348؍ طلبہ اور 154؍ طالبات امتحانات دے رہی ہیں۔پیر کے روز محلہ خانقاہ میں واقع بورڈ امتحان کے سینٹر جامعہ قاسمیہ دارالعلوم دیوبند میں طالبات نے اور اسٹیٹ ہائیوے پرواقع گوکل چند رہتی دیوی کنیا انٹر کالج میں طلبہ نے پہلی نشست میں منشی اور مولوی(سیکنڈری) جبکہ دوسری نشست میں دو بجے سے پانچ بجے تک عالم (سینئر سیکنڈری)کامل اور فاضل کا جنرل انگلش کا امتحان دیا۔ 23؍ مئی کو ہندی کاامتحان ہوگا جبکہ 24؍ مئی کے امتحانات ختم ہونگے۔سینٹر کے اسٹیٹک مجسٹریٹ دیویندر کمار اور جائزہ کار شاہد انور نے بتایاکہ پہلی نشست میں منشی اور مولوی جبکہ دوسری نشست میں عالم، فاضل اور کامل کے امتحانات ہورہے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ پہلی بار مدرسہ بورڈ کی جانب سے سبھی امتحانی مراکز کی ویب کاسٹنگ ہورہی ہے، لکھنؤ میں واقع کنٹرول روم سے سبھی امتحانی مراکز پر سیدھی نظر رکھی جارہی ہے، نقل سے پاک امتحانات منعقد کرانے کے لئے بورڈ کی جانب سے بڑے پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہیں،انہوں نے بتایاکہ دیوبند کے مراکز پر پرامن ماحول میں نقل سے پاک امتحانات جاری ہیں اور طلبہ وطالبات کو سخت چیکنگ کے بعد ہی امتحان ہال میں داخلہ دیاجارہاہے۔ 17؍ مئی سے شروع ہوئے مدرسہ بورڈ کے منشی، مولوی،عالم،کامل اور فاضل کے امتحانات 24؍ کو اختتام پذیر ہون گے۔ اس دوران سینٹر انچارج منجو رانی،جامعہ قاسمیہ دارالعلوم دیوبند کے نگراں مولانا عبدالولی قاسمی، صدق قادر، قاری جاوید اور ڈاکٹر طاہر وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist