• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ سے تعلیم یافتہ طلبہ نے ’نیٹ‘ امتحان میں شرکت کرکے بہترین تعلیمی مظاہرہ کیا: عبدالمالک مغیثی

نیٹ کے امتحان میں حاصل کی نمایاں کامیابی، ڈاکٹر بن کرکرینگے سماج کی خدمت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2023
0 0
A A
مدرسہ سے تعلیم یافتہ طلبہ نے ’نیٹ‘ امتحان میں شرکت کرکے بہترین تعلیمی مظاہرہ کیا: عبدالمالک مغیثی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، 15؍ جون ,سماج نیوز سروس:صوبہ کرناٹک کے معروف تعلیمی ادارے ’شاہین ادارہ جارت بیدر سے ہر سال کی طرح اس سال بھی حفاظ طلبہ نے ’نیٹ‘ امتحان میں شرکت کرتے ہوئے بہترین تعلیمی مظاہرہ کیا، اس امتحان میں ملک بھر سے ہزاروں نہیں لاکھوں طلبہ نے شرکت کی تھی۔ ان میں طلبہ نے نہ صرف شاہین ادارہ جات میں بلکہ ملک بھرمیں ایک نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔نیٹ کے امتحان میں طلبہ کی کامیابی پر ملک کی مختلف علمی و ادبی، سماجی و اصلاحی شخصیات نے مسرت کا اظہار کیا۔اس سلسلے میں مبارک باد دیتے ہوئے مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی سکریٹری شعبہ دینی تعلیم آل انڈیا ملی کونسل نے کہا کہ طلبہ و طالبات کے نیٹ امتحان میں اس طرح کی کامیابی پر میں شاہین ادارہ جات کے چیرمین ڈاکٹر عبدالقدیر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بالیقین ڈاکٹر عبدالقدیر نے علم کی شمع روشن کرکے جو کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں اور دے رہے ہیں وہ قابِلِ ستائش اور قابلِ تقلید ہے۔ یہ کامیابی کی ایک بے مثال کہانی ہے جس کے پیچھے جدوجہد اور محنت کی کہانی، اساتذہ کے جذبے کی کہانی اور بزرگوں کی رہنمائی اور دعائوں کی کہانی ہے۔ اسی طرح انھوں نے حافظ محمد اعظم ابن مولانا آصف ندوی ناظم جامعہ کاشف العلوم چھٹمل پور و محمد فاضل ابن حکیم محمد عادل مرزا پور کی نیٹ امتحان میں کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیٹ میں کامیاب ہونا آسان بات نہیں اس کے لئے لگاتار محنت اور تعلیم کی طرف رجحان درکار ہوتاہے ،بلا شبہ حافظ محمد اعظم اور محمد فاضل نے انتھک محنت، مطالعہ کرکے اور نیٹ پاس کرکے طالب علم ہونے کا حق ادا کیا ہے۔میں اس کے لئے انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔مولانا نے شاھین اکیڈمی مظفر نگر کے ڈائریکٹر مولانا محمد اکرم ندوی کو بھی شاہین اکیڈمی سے طلبہ کے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اکیڈمی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اخیر میں انھوں نے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ تمام طلبہ و طالبات کو یوں ہی مسلسل کامیابیاں ملتی رہیں اور وہ سب ایسے ڈاکٹرز بنیں جن میں ایمانداری و انسانی ہمدردی کاجذبہ ہواور اپنے فرائض کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھائیں۔دوسری جانب گزشتہ منگل کے روز آئے نیٹ کے نتائج میں مسلم بچے اور بچیوں نے بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے ،جس کے بعد اب یہ بچے ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کا فریضہ انجام دینگے۔اسی فہرست میں علاقہ کے دو طلباء نے نیٹ کا امتحان پاس کر کے اپنے اہل خانہ و علاقے کا نام روشن کیا ہے،خاص بات یہ ہے کہ یہ طلبہ مدارس کے فضلاء ہیں، ایک طالبعلم باقاعدہ عالم دین ہے جبکہ دوسرا حافظ قرآن ہے، جنہوں نے اپنی محنت و لگن کے سبب پہلی مرتبہ میں نیٹ کا امتحان پاس کرکے نہ صرف اپنے خاندان اور علاقہ کا نام روشن کیا بلکہ مدارس میں زیر تعلیم ان طلبہ کو ایک نئی امید اور حوصلہ بخشا ہے ،جو مستقبل میں بہتر ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔قومی سطح پر آئے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ یعنی NEET (UG) امتحان میں مدرسہ کاشف العلوم چھٹمل پور کے مہتمم مولانا آصف کے بیٹے مولاناحافظ محمد اعظم ملک نے 720 میں سے 642 نمبر حاصل کیے جبکہ مرزا پور کے رہنے والے حکیم حاجی محمد عادل کے بیٹے حافظ فضل ملک نے 720 میں سے 649 نمبر حاصل کئے ہیں دونوں طلبہ کی اس کامیابی سے اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس نے نیٹ کا امتحان پاس کر کے اپنے خاندان اور علاقے کا نام روشن کیا ہے۔دونوں بچوں کی اس کامیابی علاقہ میں بھی خوشی کاماحول اور متعلقین انہیں مبارکباد پیش کرہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist