• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر: ٹرین میں ظلم کے شکار بزرگ سے عمران پرتاپ گڑھی نے اسپتال میں کی ملاقات، ہر ممکن مدد کا دلایا بھروسہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 5, 2024
0 0
A A
مہاراشٹر: ٹرین میں ظلم کے شکار بزرگ سے عمران پرتاپ گڑھی نے اسپتال میں کی ملاقات، ہر ممکن مدد کا دلایا بھروسہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:گزشتہ دنوں مہاراشٹر کی ایک ٹرین میں کچھ شر پسندوں نے ایک مسلم بزرگ کو زد و کوب کیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو گئی تھی۔ ظلم کے شکار بزرگ شخص کا نام اشرف علی ہے جن کا ممبئی کے اسپتال میں ابھی علاج چل رہا ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے آج ان سے اسپتال میں ملاقات کی اور بھروسہ دلایا کہ نہ صرف ان کا بہتر علاج کیا جائے گا بلکہ ہر طرح کی مدد بھی پہنچائی جائے گی۔اس ملاقات کی ویڈیو عمران پرتاپ گڑھی نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ ’’مہاراشٹر کی ٹرین میں جن بزرگ کے ساتھ مار پیٹ کی گئی تھی، آج ممبئی کے سائن اسپتال میں پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔‘‘ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ’’چھترپتی شیواجی مہاراج اور بابا صاحب امبیڈکر جی کی اس زمین پر نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ آنے والے اسمبلی انتخاب میں ممکنہ شکست کو دیکھ کر بی جے پی حکومت بوکھلائی ہوئی ہے، نظامِ قانون پوری طرح فیل ہے، بزرگ اشرف علی جی کو بہت چوٹ لگی ہے، وہ ڈاکٹروں کی دیکھ ریکھ میں ہیں۔‘‘کانگریس نے بھی اس ویڈیو کو اپنے ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کیا ہے۔ پارٹی نے اس تعلق سے لکھا ہے کہ ’’مہاراشٹر کی ٹرین میں مار پیٹ کے شکار بزرگ اشرف علی سے کانگریس اقلیتی محکمہ کے چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی نے ملاقات کی اور ہر ممکن مدد کا بھروسہ دلایا۔‘‘ ساتھ ہی پارٹی نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’’آئندہ اسمبلی انتخاب میں اپنی شکست دیکھ کر بی جے پی بوکھلا گئی ہے، لیکن ہم انہیں بتا دیں کہ مہاراشٹر کی عوام اب ان کی نفرت والی سیاست کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔ ہندوستان محبت کا ملک ہے، یہاں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔‘‘قابل ذکر ہے کہ جب مسلم بزرگ شخص کی پٹائی کی خبر سامنے آئی تھی تو عمران پرتاپ گڑھی لندن میں تھے۔ وہاں سے انھوں نے اشرف علی کی خیریت دریافت کی تھی اور سوشل میڈیا پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ انہوں نے اپنے ’ایکس‘ پوسٹ میں پی ایم مودی کے ساتھ ساتھ وزیر ریل اشونی ویشنو کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’یہ ہے مودی جی کا نیا ہندوستان، ٹرین میں سفر کر رہے ایک بزرگ مسلم کو ایک پوری بھیڑ گھیر کر مار رہی ہے، مذہب پر مبنی گالیاں دے رہی ہے اور یہ سب ہو رہا ہے سرکاری تحفظ میں۔ مہاراشٹر کے ایگت پوری کے پاس کی بتائی جا رہی یہ ویڈیو کتنی دردناک ہے۔‘‘ انہوں نے مزید لکھا تھا کہ ’’کیا ہندوستان کی ٹرینوں میں سفر اب ایسی ہو گئی ہے کہ کوئی بھی بھیڑ کسی کو بھی پیٹ سکتی ہے؟ اشونی ویشنو جی کیا ایسے واقعات آپ کی جانکاری میں نہیں آتے، نریندر مودی جی کیا یہ وہی امرت کال ہے جس کی آپ تعریف کرتے ہیں؟‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist