• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

محمود احمدی نژاد قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے: نیوز ویک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 26, 2024
0 0
A A
محمود احمدی نژاد قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے: نیوز ویک
Share on FacebookShare on Twitter

ایران:امریکی جریدے "نیوز ویک” نے بدھ کی شام ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد معجزانہ طور پر” قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ ان کی گاڑی کی جان بوجھ کر توڑ پھوڑ کی گئی۔ جب کہ دیگر ایرانی میڈیا نے اس خبر کو "حیران کن” قرار دیا۔اس سازش میں احمدی نژاد کی گاڑی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے بارے میں تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان کی سکیورٹی ٹیم نے ممکنہ تباہی سے بچنے کے لیے بروقت گاڑی کو بچا لیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "سابق ایرانی صدر کے ساتھ آنے والے چیف سکیورٹی آفیسرنے پیر15 جولائی کی شام شمال مغربی ایران کے شہر زنجان کے سفر کے دوران دیکھا کہ احمدی نژاد کی اصل گاڑی ٹویوٹا لینڈ کروزرمیں موجود ایئر کنڈیشنرخراب تھا۔اس لیے افسر نے مشورہ دیا کہ سابق صدر کو مجبوراً دوسری گاڑی میں بیٹھیں‘‘۔
فارسی میں لندن سے نشر ہونےوالے ایران انٹرنیشنل چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سابق ایرانی صدر کے ساتھیوں نے وہ کاراستعمال کی جس میں ایئر کنڈیشن ٹوٹا ہوا تھا تاہم ایپک ریجن میں کرج قزوین شاہراہ پر اس دوران سڑک کا چوتھائی حصہ بلاک ہو گیا اور اچانک کار کو حادثہ پیش آیا۔ گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور سابق صدر کے قافلے میں شامل ایک دوسری سے ٹکرا گئی۔ گاڑی کی بریکیں بند ہو گئیں۔ احمدی نژاد کے ایک ساتھی معمولی زخمی بھی ہوئے۔
ایک نامعلوم ذریعے نے ایران انٹرنیشنل چینل کو بتایا کہ اس سفر سے ایک دن پہلے، احمدی نژاد کی سیکورٹی ٹیم نے کارکوصدارتی ادارے کے متعلقہ یونٹ کو ایئر کنڈیشنر میں خرابی کی وجہ سے مرمت کے لیے پہنچایا، لیکن معمول کے طریقہ کار کے برعکس، اسے مرمت کی دکان تک پہنچانے کے بجائے پرائیویٹ سکیورٹی اہلکاروں نے گاڑی وصول کی اور اسے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا اور پھراسے گاڑی کا ایئرکنڈیشنر ٹھیک کرنے کی اطلاع دی گئی۔ٹیلی گرام پراحمدی نژاد کے حامی "دولت بہار” چینل نے خبر شائع نہیں کی اور سابق ایرانی صدر کے دفتر نے بدھ کی شام سے بین الاقوامی میڈیا کی طرف سے گردش کرنے والی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist