• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

مالنداپشپاکمارا کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2026
0 0
A A
مالنداپشپاکمارا کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویزقیصر
مالنداپشپا کمارا فرسٹ کلاس کرکٹ میںایک ہزار وکٹ مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ بائیں ہاتھ سے اسپین بالنگ کرانے والے اس کھلاڑی نے کولمبو میںجنوری2026 کوبدوریلیا اسپورٹس کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے مورس اسپورٹس کلب کی پہلی اننگ میں 35 اوور میں90رن دیکر چارکھلاڑیوںکو آوٹ کیا تھا۔انکے ایک ہزارویںشکارپاسندوسوریہ بندرا تھے جن کو انہوںنے بولڈ کیاتھا۔مالنداپشپا کمارا جنہوں نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس میچ سنگا اسپورٹس کلپ کی جانب سے کرونگے گالا کے خلاف کرونگے گالا میں نومبر 2006میں کھیلا تھا۔انہوںنے ایک ہزار وکٹ مکمل لرنے میںانیس سال سے زیادہ کاعرصہ لیا۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹ حاصل کرنے والے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے چوتھے اور کل ملاکر 218ویںبالربنے۔انیسویںصدی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی شروعات کرکے ایک ہزاروکٹ مکمل کرنے والے وہ تیسریبالر ہیں۔ انہوںنے173ویں میچ میں اپنے ایک ہزار وکٹ مکمل کئے جو ایشیا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑوں میںمشترکہ طور پر سب سے تیز ایک ہزار وکٹ ہیں۔ انکے ہم وطن متھیہ مرلی دھرن نے بھی ایسا کرنے میں173 میچوں میں بالنگ کی تھی۔مالنداپشپا کمارا نے جو اپنی39 ویں سالگرہ جلد ہی منائیںگے، ابھی تک جو173 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں انکی306 اننگوںمیں 38486 بالوں پر20125 رن دیکر20.02 کی اوسط اور38.29کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ1005 کھلاڑیوں کوآوٹ کیا ہے۔وہ86مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاریوں کوآوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور28 مرتبہ انہوں نے ایک میچ میں دس سے زیادہ کھلاڑیوں کوآوٹ کیا ہے۔ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کوآوٹ کرنے والے متھیہ مرلی دھرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں سری لنکاسے تعلق رکھنے والے بالروں میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالر بھی ہیں۔ اس آف بریک بالر نے1990 اور2010 کے درمیان جو 232 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں ان میں66933 بالوں پر26997رن دیکر19.64کی اوسط اور1 48.7 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ1374 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔119 مرتبہ انہوں ے ایک اننگ میں پابچ یا اس سے زیادہ؎ کھلاڑیوں کوآوٹ کیا ہے جبکہ34 مرتبہ وہ ایک میچ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔سری لنکاسے تعلق رکھنے والے جس بالر کو فرسٹ کلاس کرکٹ میںدوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے کا اعزاز حاصل ہے وہ رنگنا ہیراتھ ہیں۔بائیں یاتھ کے اس اسپنر نے1996 اور2019کے درمیان جو270 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ان میں59620 بالوں پر 27160 رن دیکر25.14کی اوسط اور 0 55.2 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ1080کھلاڑیوں کوآوٹ کیا ہے۔70 مرتبہ انہوں نے ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیاہے جبکہ14 مرتبہ وہ ایک میچ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔
دنوکا ہتھیاراچی نے1994 اور2019کے درمیان جن234 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی ہے ان میں46465 بالوں پر 23542رن دیکر23.54 کی اوسط اور6 46.4 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پورے ایک ہزار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔71مرتبہ وہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ اور18مرتبہ ایک میچ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کوآوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھےفیصل فیچرس

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist