• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, دسمبر 28, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ریاستی وزیر جیوتری پریہ ملک کے گھر پر ای ڈی کے چھاپہ سے ممتا بنرجی برہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 27, 2023
0 0
A A
ریاستی وزیر جیوتری پریہ ملک کے گھر پر ای ڈی کے چھاپہ سے ممتا بنرجی برہم
Share on FacebookShare on Twitter

26اکتوبر: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کئی ہفتوں کے آرام کے بعد آج پہلی مرتبہ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور بی جے پی پر گندی سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی نے اپنی گندی سیاست کا کھیل شروع کردیا ہے ۔اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مرکزی ایجنسیوں کی مدد سے اپوزیشن جماعت کے لیڈروں کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ریاستی وزیر جیوتری پریہ ملک کی رہائش گاہ پر آج صبح سے ہی ای ڈی کے افسران راشن گھوٹالہ کے معاملے میں چھاپہ ماررہے ہے ۔ریاستی وزیر کے گھر کے علاوہ جیوتی پریہ ملک کے پرائیوٹ سیکریٹری اور چارٹرڈ اکاؤنٹ (CA) کے مکانات سمیت 8مقام کی تلاشی لی جارہی ہے ۔ممتا بنرجی نے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب ریاست بھر میں وجے دشمی منایا جارہا ہے اور پوجا کارنیوال کو لے کر وزرا اور ممبران اسمبلی مشغول ہیں ایسے میں ای ڈی کے ذریعہ گندی سیاست کی جارہی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ‘‘جیوتی پریہ کی صحت خراب ہے ۔ بہت زیادہ چینی۔ اگر وہ ای ڈی کے ذریعہ ہراساں کئے جانے کی وجہ سے مرجاتے ہیں تو میں بی جے پی اور ای ڈی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی ایجنسیوں کے ذریعہ ہراساں کئے جانے کی وجہ سے پرسون بنرجی کی اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ بدل رہی ہے ۔ انتقام کی سیاست نے ساری ترقی کو تباہ و برباد کردیا ہے ۔ انہوں نے اپوزیشن اتحاد انڈیا سے اس قدر خوف زدہ کیوں ہے ۔یہ لوگ ڈرے ہوئے کیوں ہیں۔مرکزی تفتیشی ایجنسیاں بی جے پی لیڈروں کے گھر کی تلاشی آپریشن کیوں نہیں کر رہی ہے ؟ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایک گھناؤنا کھیل چل رہا ہے ۔ بی جے پی کی گندی سیاست۔ اگر کوئی کسی کے خلاف کچھ کہتا ہے تو اس کی تلاشی لی جاتی ہے ۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی پریس کانفرنس نہیں ہے۔ پوجا سے قبل اور بعد میں اب تک ترنمول کانگریس کے جن لیڈروں کے گھر پر جانچ ایجنسیوں نے کارروائی کی ہے ان میں رتھن گھوش ، فرہاد حکیم، جیوتی پریہ ملک ،ملے گھٹک، مدن مترا شامل ہیں ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ آج میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ ضلع میں پوجا کارنیول، ضلع کے سبھی لیڈر اور وزراء مصروف ہیں، وہ آج صبح سے ہی وجئے دشمی کرنے گئے تھے ۔ ممتا بنرجی نے ریاستی وزیر فرہاد حکیم کی اہلیہ کے الفاظ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بوبی کی بیوی سے سنا ہے کہ مرکزی ایجنسی کے افسران تلاشی کے دوران گھی کیوب اور شوگر کیوب کو بھی الٹ رہی ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ ساڑیاں، سلوار قمیض، کچھ کاسمیٹکس کی بھی تلاشی لے رہے تھے ۔ممتا بنرجی نے سوال کیا کہ ‘‘بی جے پی لیڈروں کے گھروں پر چھاپے کیوں نہیں مارے جاتے ؟ بی جے پی لیڈروں کے گھروں کی تلاشی کیوں نہیں لی جاتی؟۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist