• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 20, 2026
0 0
A A
ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے  کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی/کولکتہ،  (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو الیکشن کمیشن آف انڈیا پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ آئندہ انتخابات سے قبل ریاست کے خلاف غیرمعمولی مداخلت اور تعصب برتا جا رہا ہے۔اپنے واٹس ایپ چینل پر جاری ایک پیغام میں، محترمہ بنرجی نے دعویٰ کیا کہ کمیشن نے "بنگال کو چن چن کر نشانہ بنایا ہے” جو کہ "انتہائی تشویشناک” ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چیف سکریٹری، ہوم سکریٹری، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور کئی اعلیٰ درجے کے افسران سمیت 50 سے زائد سینئر حکام کو انتخابی نوٹیفکیشن سے قبل ہی اچانک اور من مانی طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا”۔ انہوں نے کہا، یہ کوئی انتظامی کارروائی نہیں ہے بلکہ اعلیٰ درجے کی سیاسی مداخلت ہے۔”وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ یہ پیش رفت اداروں کو سیاسی رنگ دینے کے وسیع تر سلسلے کا حصہ ہے۔ محترمہ بنرجی نے کہا، "غیر جانبدار رہنے والے اداروں کو منظم طریقے سے سیاسی بنانا آئین پر براہ راست حملہ ہے،” انہوں نے مزید کہا کہ کمیشن کا طرز عمل "واضح تعصب اور سیاسی مفادات کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔” ان کے یہ ریمارکس ریاست میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے دوران سامنے آئے ہیں، جہاں حکمراں آل انڈیا ترنمول کانگریس اکثر اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی پر مغربی بنگال میں انتظامی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام لگاتی رہی ہے۔مسز بنرجی نے انتخابی فہرستوں کی جاری خصوصی مہم (ایس آئی آر) پر بھی خدشات کا اظہار کیا اور اس عمل کو "انتہائی ناقص” قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے عوامی بے چینی میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے” ضمنی انتخابی فہرستیں ابھی تک شائع نہیں کی گئی ہیں، جس سے شہری غیر یقینی کا شکار ہیں۔ انہوں نے سوال کیا، "بی جے پی اتنی مایوس کیوں ہے؟ بنگال اور اس کے عوام کو مسلسل نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟” انہوں نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ آزادی کے کئی دہائیوں بعد شہریوں کو قطاروں میں کھڑے ہونے اور اپنی شہریت ثابت کرنے” پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist