• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

انسان کسی کا گلا کاٹ کر خوش نہیں رہ سکتا:موہن بھاگوت

اپنی تہذیبی وراثت، اصول کے تئیں ہماری وفاداری ختم ہوگئی ہے: عارف محمدخان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 18, 2023
0 0
A A
انسان کسی کا گلا کاٹ کر خوش نہیں رہ سکتا:موہن بھاگوت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،17؍جون،:،ہمارا سماج : آر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت نے کہاکہ ہم تو یہی سوچیںگے کہ کسی سے جنگ نہ ہو اور ہم ایسا کچھ نہیں کریں گے جس سے جنگ ہو ۔لیکن اپنے مفاد کے لیے جنگ کرنے والے ممالک اس دنیا میں ہیں۔ ان سے بچناہی جنگ کو ٹالنے کا ایک طریقہ ہے تاہم ہم نے کبھی ایسا سوچا نہیں۔ وہ گلوبل اسٹریٹیجک پالیسی فاؤنڈیشن کے بارہ سال مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہاکہ ہندوستان اب اٹھ رہا ہے ،دنیا میں اپنی ایک شناخت بناچکا ہے او ر ایک گلوبل پلیئر بن رہا ہے۔ دنیا میں ہندوستان کا اہم مقام رہے گا ایسی توقع ہے۔ باقی ممالک نے امن و چین سے جینے کے جو طریقہ بتائے وہ سب فیل ہوگئے۔انھوںنے کہاکہ انسان کسی کا گلا کاٹ کر سکھی نہیں رہ سکتا ۔ انسانیت اگر ہے تو سبھی سکھی رہ سکتے ہیں۔ تنظیم کے قومی صدر ڈاکٹر اننت بھاگوت نے کہاکہ ہماری تنظیم ڈیفنس و خارجہ پالیسی، قومی یکجہتی ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر کام کرتی ہے اور ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی یہ مہم چلائی جارہی ہے۔ جب بات قومیت کی ہوتی ہے تو پھرکسی رشتہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کے لیے ہم نے فیلڈ میں جاکر کام کیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں جاکر اپنے پیغام کو پہنچایا اور جہاں بھی ہم گئے وہاں لوگوںنے ہمیں سر آنکھوں پر بیٹھایا۔کیرلہ کے گورنر عارف محمد خاںنے کہاکہ کسی بھی سماج میں اس کی تہذیب کی سمجھ پیدا کئے بغیر مسائل پر قابو پانا مشکل ہے۔ ہم ایسے حل لے کر آتے ہیںجس سے عام آدمی اپنے کو جوڑ ہی نہیں پاتا ۔ انھوںنے کہاکہ جو تہذیب و تمدن علم کی تہذیب کہلاتی تھی وہاں تاریخ اتنی ظامل کیسے ہوسکتی ہے ۔ تاریخ ظالم اس لیے ہوئی کیونکہ اپنی تہذیبی وارثت ، اصول کے تئیں ہماری وفاد اری ختم ہوگئی ۔ اس دوران تنظیم کے جنرل سکریٹری جان ورگس ، نیشنل کوڈینیٹر ظفر لاری ،خازن منوج گوئل نے ڈاکٹر موہن بھاگوت اورعارف محمد خاں کا استقبال کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist