• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 17, 2024
0 0
A A
شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

دمشق :شامیوں کے ساتھ ساتھ ہلاک ہونے والوں میں امریکی، برطانوی اور دیگر غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔
شام سے بشارالاسد کے فرار ہونے کے بعد خوفناک حقائق منظر عام پر آ رہے ہیں، تازہ ترین خبر کے مطابق شام میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ افراد کو دفن کیا گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں قائم شام کی وکالت کرنے والی ایک تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ دمشق کے باہر ایک اجتماعی قبر میں کم از کم ایک لاکھ افراد کی لاشیں موجود ہیں جنہیں معزول صدر بشار الاسد کی سابق حکومت نے ہلاک کیا تھا۔
دمشق سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے معاذ مصطفٰی نے کہا کہ شام کے دارالحکومت دمشق سے 25 میل (40 کلومیٹر) شمال میں واقع القطیفہ کا مقام ان پانچ اجتماعی قبروں میں سے ایک ہے جن کی انہوں نے برسوں سے نشاندہی کی تھی۔
شامی ایمرجنسی ٹاسک فورس کے سربراہ مصطفٰی نے کہا کہ جائے وقوعہ پر دفن کی گئی لاشوں کی تعداد کا سب سے زیادہ محتاط اندازہ ایک لاکھ ہے۔
مصطفٰی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ان پانچ مقامات سے زیادہ اجتماعی قبریں موجود ہیں اور شامیوں کے ساتھ ساتھ ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہری اور دیگر غیر ملکی بھی شامل ہیں۔خبر رساں ادارے نے معاذ مصطفٰی کے الزامات کی تصدیق نہیں کی۔
ایک اندازے کے مطابق سنہ 2011 سے اب تک لاکھوں شامی شہری ہلاک ہو چکے ہیں، جب اسد کی جانب سے ان کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن بڑے پیمانے پر خانہ جنگی کی شکل اختیار کر گیا تھا۔
بشار الاسد اور ان کے والد حافظ الاسد جو ان سے پہلے صدر بنے تھے اور 2000 میں انتقال کر گئے تھے، پر شامی، انسانی حقوق کی تنظیموں اور دیگر حکومتوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر ماورائے عدالت قتل کا الزام عائد کیا جاتا ہے، جس میں ملک کے بدنام زمانہ جیل نظام کے اندر بڑے پیمانے پر سزائے موت بھی شامل ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT