• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فلسطین میں مشن قتل عام جاری ہے ۔

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 18, 2023
0 0
A A
فلسطین میں مشن قتل عام جاری ہے ۔
Share on FacebookShare on Twitter

شعیب رضا فاطمی
فلسطین میں اسرائیل کا آپریشن جاری ہے اور اس نے ساری دنیا کے ان ممالک کو ٹھینگا دکھا کر اپنا آپریشن جاری رکھا ہے جو انسانی جانوں کے اطلاف پر کئی اسلامی ممالک کو تباہ وبرباد کر چکے ہیں ۔
اسرائیل حماس جنگ کے دوران ایک بار پھر یہ بات ساری دنیا کے سامنے کھل کر آگئی کہ اس  دنیا کو چند ممالک ڈنڈے کے زور  پر چلاتے  رہے ہیں اور ان دنوں یہ ڈنڈا امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھ میں ہے ۔یو این او ان دونوں ممالک کے خلاف عالمی برادری کی طرف سے بننے والے پریشر کو بھاپ کی شکل میں اڑانے کا کام کر رہا ہے ۔ساری دنیا کی آنکھوں کے سامنے حماس کو ختم کرنے کے نام پر اسرائیل کی حیوانی فوج گذشتہسوا مہینے سے فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہے لیکن دنیا کے ممالک میٹنگ اور مذمتی قرار داد سے آگے بڑھنے کو تیار نہیں ۔یہ سب اسی دنیا میں ہورہا ہے جس د نیا میں نائن الیوین کے بعد ترقی یافتہ کہے جانے والے امریکی پٹھو ممالک افغانستان کے ذرے ذرے کو روندنے کے لئے نکل پڑے تھے ۔اسر دیکھتے ہی دیکھتے اس ملک کو کھنڈہر بنا دیا تھا ۔لیکن یہ سب اس لئے ممکن ہوا تھا کہ زخم خود امریکہ کو لگا تھا اور زخم لگانے کا الزام بن لادین پر لگا تھا ۔
دنیا میں ابھی بہت سے سفید پوش ممالک ایسے ہیں جو کہتے رہتے ہیں کہ حماس نے اسرائیل پر حملہ کرنے میں پہل کی ہے اور اسرائیل اس کا انتقام لے رہا ہے ۔لیکن یہ کتنا بڑا جھوٹ ہے جو سرعام بولا جا رہاہے ۔کیا اسرائیل 7اکتوبر کے پہلے ایک پر امن ملک تھا اور فلسطینیوں کے ساتھ اس کے خوشگوار تعلقات تھے ؟
کیا یہ سچ نہیں ہے کہ اسرائیل اپنے متعین حدود کو ربڑکی طرح پھیلاتا نہیں جا رہاہے ؟
کیا یہ بھی جھوٹ ہے کہ غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کے لئے اسرائیل نے ان کی زمین کو جیل میں تبدیل نہیں کر دیا ہے ؟
کیا یہ بھی سچ نہیں ہے کہ جب سے اسرائیل کا وجود عمل میں آیا ہے اسرائیلی فوج نے لاکھوں کی تعداد میں فلسطینی مسلمانوں کو موت کی نیند نہیں سلایا ہے ؟
اور پھر بھی اگر دنیا یہ کہے کہ اسرائیل پر حماس کا حملہ جنگ کو ہوا دینے کی حماقت تھی تو پھر ایسا کہنے والوں کو ہم سوائے ظالم کے اور کچھ نہیں کہ سکتے ۔اب یو این او کا ایک تازہ ڈرامہ سامنے آیا ہے ۔خبر ہے کہ
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے بتایا ہے کہ انہیں پانچ ممالک کی طرف سے فلسطینی علاقوں کی صورت حال کی تحقیقات کے لیے درخواست موصول ہوئی ہے۔ کریم خان نے کہا کہ درخواست جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، بولیویا، کوموروس اور جبوتی کی طرف سے دی گئی ہے۔
یاد رہے آئی سی سی پہلے ہی 13 جون 2014 سے جنگی جرائم کے سلسلے میں ریاست فلسطین کی صورت حال سے متعلق تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔لیکن ان ساری تحقیقات کے نتائج کب سامنے آئینگے ؟اور کیا ان اداروں کے ذریعہ قائم کی گئی ان کمیٹیوں کے اندر اتنی ہمت ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف کوئی سخت کاروائی تو دور اسے ظالم بھی کہ سکیں ۔جبکہ ساری دنیا کی آنکھوں کے سامنے

سات اکتوبر سے اسرائیل مسلسل غزہ کی پٹی پر  بمباری کر رہا ہے اور  جس سے ان 42 دنوں میں 12000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ بمباری سے اسکول، ہسپتال اور پناہ گزین کیمپ کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں طبی عملے کے 200 ڈاکٹر، نرسز اور پیرامیڈیکس بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی جارحیت میں سول ڈیفنس کے 22 اہلکار اور 51 صحافی بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تعداد 3,750 سے زیادہ ہو گئی ہے جن میں 1,800 بچے بھی شامل ہیں جو ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
لیکن ان تمام حقائق کی موجودگی کے باوجود دنیا کے ممالک ابھی تحقیقات ہی کر رہے ہیں ۔
اور یہ تحقیقات ہوتی ہی رہینگی اس وقت تک فلسطینیوں کی نسل کشی کا اسرائیلی مشن پورا نہیں ہو جاتا۔

ReplyForward
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist