• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سہارا انڈیا پریوار کے سرپرست اعلی ’سہارا شری‘ سبرت رائے کے انتقال پرمولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کا اظہار تعزیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2023
0 0
A A
سہارا انڈیا پریوار کے سرپرست اعلی ’سہارا شری‘ سبرت رائے کے انتقال پرمولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کا اظہار تعزیت
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور:۔ سہارا انڈیا پریوار کے بانی اور سرپرست اعلی ’سہارا شری‘ سبرت رائے کے انتقال پر جمعیۃ علماء اتر پردیش کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے تعزیت پیش کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم نے ملک میں ’سہارا شری‘ سبرت رائے کی قائم کردہ کمپنی سہار ا کا ملک میں عروج کا دور بھی دیکھا ہے، اور آزمائشوں کے موجودہ دور میں جبکہ سہارا کمپنی کو ان کی پہلے سے زیادہ ضرورت تھی وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک بھر میں کمپنی سے جڑے لاکھوں لوگوں کیلئے صبر اور امتحان کا موقع ہے۔ ہم سہارا کمپنی اور ’سہارا شری‘ کے ذریعہ ملک کے لئے دی گئیں قربانیوں اور خدمات کی معترف ہیں۔ انہوں نے قریبی تعلق رکھنے والے ایک عزیز کے حوالہ سے سہارا شری سے جڑا واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب ملک میں ’روزنامہ راشٹریہ سہارا‘ نیا نیا لانچ ہوا تو اُس وقت کئی متعصب ذہنیت رکھنے والوں نے سہارا شری سے اردو اخبار کو قارئین نہ ملنے اور کم سرکولیشن کا کا بہانہ بناتے ہوئے اسے بند کرنے کا مشورہ دیا، جس پر ’سہارا شری‘نے تاریخی جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’جب تک پورے ملک میں اس روزنامہ کو کوئی ایک شخص بھی خریدنے والا باقی ہے،کسی بھی صورت میں اس روزنامہ کو بند نہیں کیا جا ئے گااور جس دن اس کو کوئی ایک خریدار نہیں ملے گا تو میں خود روزانہ راشٹریہ سہارا خریدوں گا اور اس کی اشاعت جاری رہے گی‘۔ اس واقعہ سے ان کے سیکولر مزاج ہونے کو بھی بہتر طریقے سے سمجھا جا سکتا ہے۔آج کے دور میں اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگوں میں ایسا مزاج اور صاف ذہن رکھنے والے عام طور پر بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان کی خصوصی توجہات کے سبب ہی سہارا میڈیا اور خاص طور پر’روزنامہ راشٹریہ سہارا‘ نے پورے ملک میں صحافت کی دنیا میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔ ہم غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور کمپنی کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    مارچ 18, 2026
    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist