• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مولانا ارشد مدنی سے مناظرہ کرنے آرہے یشویر مہاراج کو مظفرنگر میں روکا

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2023
0 0
A A
مولانا ارشد مدنی سے مناظرہ کرنے آرہے یشویر مہاراج کو مظفرنگر میں روکا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،جمعیۃ علماء ہند کے دہلی میں منعقد ہوئے اجلاس میں حضرت آدم اور منو کو ایک بتانے اور اللہ و اوم کی تشبیہ دیئے جانے سے ناراض سوامی یشویر مہاراج کے ذریعہ آج 28؍ فروری کو دارالعلوم دیوبندپہنچ کر جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشدمدنی سے مناظرہ کرنے کے اعلان کے بعد سہارنپور اور مظفرنگر پولیس کافی الرٹ رہی۔ اعلیٰ افسران بھی حالات پر نظر بنائے ہوئے تھے ۔ دیوبند میں صبح سے ہی تمام مخصوص مقامات پر کافی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی،حالانکہ دوپہر بعد جیسے ہی سوامی مظفرنگر سے دیوبند کے لئے روانہ ہوئے تو انہیں حامیوں سمیت وہیں روڑکی روڈ پر پولیس نے روک لیا اور دیوبند آنے کی اجازت نہیں دی گئی، گزشتہ12 ؍فروری کو جمعیۃ علماء ہند کے دہلی اجلاس میں مولانا سید ارشد مدنی کے بیان کے بعد سوامی یشویر مہاراج نے28؍ فروری کو دیوبند پہنچ کر مولانا مدنی کو دارالعلوم دیوبند میں بحث کا چیلنج کیا تھا، جس کی وجہ سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے منگل کو ریاستی شاہراہ سمیت دارالعلوم کے علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا تھا۔ یہ مناظرہ کا چیلنج گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر وائر ل ہورہا تھا، جس کے باعث انتظامیہ کافی ہائی الرٹ رہی۔ دارالعلوم چوک سے لے کر خانقاہ پولیس چوکی تک اور اسٹیٹ ہائی وے کے کئی چوراہوں پر اور گیسٹ ہاؤس کو آس پاس بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔ لیکن سوامی یشویر مہاراج کے حامیوں کو اس وقت مایوسی ہوئی جب پولیس نے انہیں مظفر نگر میں ہی روک لیا۔واضح رہے کہ کئی ہندو تنظیموں کے ساتھ گزشتہ دو روز قبل مظفرنگر یوگ سادھنا یشویر آشرم کے مہنت یشویر سرسوتی مہاراج نے بھی مولانا مدنی کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ یا تو مولانا مدنی اپنے بیان کے لیے سناتن دھرم کے لوگوں سے کھلے عام معافی مانگیں، یا پھر مولانا مدنی اپنے بیان سے متعلق ثبوت پیش کریں۔انہوں نے کہا کہ تھا کہ وہ دیوبند میں واقع دارالعلوم پہنچیں گے اور مولانا مدنی کو وہاں تمام انتظامات کرنے ہوں گے، وہ مناظرہ کے لیے وہاں جائینگے۔ یشویر سرسوتی مہاراج نے میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھا مولانا ارشد مدنی نے دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک بڑی سازش کے تحت سناتن دھرم کے خلاف بول کر سناتن دھرم کی توہین کی ہے۔ اس دوران انہوں نے مولانا مدنی کو خط لکھ کر ان سے 9؍ سوالات پوچھے تھے اور مولانا ارشد مدنی سے ان 9؍ سوالوں کے جواب مانگے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر طیارہ گِر کر تباہ،ایئر پورٹ بند

    لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر طیارہ گِر کر تباہ،ایئر پورٹ بند

    جولائی 14, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر طیارہ گِر کر تباہ،ایئر پورٹ بند

    لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر طیارہ گِر کر تباہ،ایئر پورٹ بند

    جولائی 14, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist