• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمعیة علماءہند کے اجلاس کی تیاریوں کے سلسلہ میں مولانا حکیم الدین قاسمی کا ضلع سہارنپور کا دورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2023
0 0
A A
جمعیة علماءہند کے اجلاس کی تیاریوں کے سلسلہ میں مولانا حکیم الدین قاسمی کا ضلع سہارنپور کا دورہ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، 23 جنوری،سماج نیوز سروس: آئندہ12 فروری کو دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والے جمعیة علماءہند کے چونتیسویں اجلاس عام کے سلسلہ میں جمعیة علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی ضلع سہارنپور کے دورہ پر ہیں اور وہ متعدد مقامات پر جمعیة علماءہند کے عہدیدان و کارکنان سے ملاقات کرکے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اجلاس کی افادیت سے روشناس کراتے ہوئے اجلاس کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لئے تعاون کی اپیل کی کررہے ہیں۔ اسی مناسبت سے آج سہارنپور کے کھاتہ کھیڑی میں واقع مدرسہ سراج العلوم رشیدیہ میں جمعیة علماءضلع ہری دوار اتراکھنڈ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت مولانا محمد عارف قاسمی صدر جمعیة علماءاتراکھنڈ نے کی ۔ پروگرام کا آغازتلاوت کلام اللہ شریف اور نعت پاک سے ہوا۔اس موقع پرحاجی ماسٹر احسان الٰہی جنرل سیکریٹری جمعیة علماءاتراکھنڈ نے کہاکہ آئند 12فروری 2023 کو جمعیت علمائے ہند کا 34 واں اجلاس عام دہلی کے رام لیلا میدان منعقد ہونے جارہاہے ،جسے ہم سب کو اپنی محنتوں سے کامیاب بنانا ہے۔انہوں نے اجلاس کے سلسلہ میں کارگزاری پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اتراکھنڈ سے ابھی تک تقریباً 40 بسیں ہوچکی اور مزید پچاس سے زائد بسیں تیار کرنی ہے۔اس موقع پرناظم عمومی مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے اجلاس عام کی تیاری کا جائزہ لیا اور خوشی کااظہار کرتے ہوئے سبھی حضرات کو جمعیة علماءسے جوڑنے کی اپیل کی ۔
انہوں نے جمعیة علماءہند اور اکابرین جمعیة کی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے اجلاس عام کی افادیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ملک و ملت کے حالات بیان کئے اور کہاکہ درپیش چیلنجز کے سدباب کےلئے جمعیة علماءہند کے اجلاسوں نے ہمیشہ ملک و ملت کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیاہے۔ انہوں نے اجلاس کی کامیابی کے لئے عوامی رابطہ مہم کو لازمی قرار دیا اور کارکنان وعہدیدان سے عوامی رابطہ سازی پر زور دیا۔ اس دوران مولانا محمد ہارون قاسمی صدر جمعیة علماءضلع ہری دوار نے دھلی جانے کے لئے اور اجلاس عام کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی۔ مولانا محمد عارف قاسمی نے بھی اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے اجلاس عام کو کامیاب بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں دہلی پہنچنے کی اپیل کی۔علاوہ ازیں مولانا نسیم احمد قاسمی جنرل سیکریٹری ضلع ہری دواراور مولانا محمد تبریز عالم قاسمی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔قاری محمد شمیم قاسمی دامت دعاءپر پروکرام اختتام پذیر ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist