• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مولانا ندیم انور سراجی، پونہ کی تشریف آوری پر تکریمی مجلس کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2023
0 0
A A
مولانا ندیم انور سراجی، پونہ کی تشریف آوری پر تکریمی مجلس کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر،14مئی ،پریس ریلیز؍ہماراسماج :ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے بتایا کہ دارالعلم ایجوکیشنل اینڈ ویلیفر سوسائٹی، چکلی، پونہ مہاراشٹر کے صدر برادر عزیز مولانا ندیم انور سراجی اپنی بعض ضروریات کے پیش نظر ان دنوں اپنے آبائی وطن ندولیا میں تشریف رکھتے ہیں، مولانا موصوف مہمان نواز اور علمائے کرام کے قدردان ہیں، ماہ رمضان میں سفراءحضرات کی ہرطرح کی خدمت کرنے کو اپنے لیے شرف و اعزاز سمجھتے ہیں، حسب وسعت جامعات، تنظیمات اور جمعیات کے پروگراموں میں سرگرم شرکت کرتے ہوئے اخلاقی اور مالی پر اعتبار سے تعاون بھی کرتے ہیں-ضلعی جمعیت کے ذمہ داران بطورِ خاص مولانا وصی اللہ مدنی ناظم جمعیت نے ضلعی جمعیت کے صدر دفتر کی زیارت اور دوسرے ذمہ دار احباب سے ملاقات کرنے کی دعوت دی جسے اپ نے انشراح صدر کے ساتھ قبول کیا اور ناظم جمعیت کے ہمراہ وفد کی شکل میں صدر دفتر ضلعی جمعیت سدھارتھ نگر تشریف لے گئے، ان کی تکریم اور اعزاز میں ایک مجلس منعقد کی گئی، جماعت کے معروف نظم خواں مولانا عطاء اللہ سدھارتھ نگری نے منظوم خیرمقدمی اور اسقبالیہ کلمات پیش کئے بعد ازاں ان کے دیرینہ رفیق اور جامع الصفات دوست ڈاکٹر عبداللہ فیصل نے اپنے تاثرات و احساسات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بے تکلف اور گہرے دوست کی آمد اور ملاقات پر اپنی قلبی مسرت وشادمانی کا اظہار کیا،جمعیت کی کارکردگی کی تحسین کی اور اس کی تعمیر و ترقی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں دیں آخر میں جمعیت اہلِ حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے امیر مولانا شفیع اللہ مدنی نے اپنے عزیز مہمانوں کی تشریف آوری اور ان کی نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا-خصوصی مہمان مولانا ندیم انور سراجی کی تکریم وضیافت میں ان کے انتہائی قریب دوست کلاس میٹ مولانا کمال الدین عزیز مکی کے علاوہ جناب مولانا تاج الدین سراجی،جناب رفیع اللہ سمانی، جناب مقصوداحمد صدیقی اور آفس سکریٹری مولانا ابوبکر سراجی بھی شریک تھے-اللہ سب لوگوں کو صحت و عافیت کے ساتھ اپنے حفظ وامان میں رکھے اور دینی کاز میں سرگرم شرکت ومالی تعاون پیش کرنے کی مزید توفیق بخشے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist