• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں طبی خدمات بری طرح متاثر، 11ہفتوں سے امدادی ٹرک داخل نہیں ہو سکے:عالمی ادارہ صحت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2025
0 0
A A
غزہ میں طبی خدمات بری طرح متاثر، 11ہفتوں سے امدادی ٹرک داخل نہیں ہو سکے:عالمی ادارہ صحت
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے، جہاں بیشتر طبی سازوسامان ختم ہو چکا ہے اور 42 فیصد بنیادی ادویات، جن میں درد کم کرنے والی ادویات بھی شامل ہیں ناپید ہو چکی ہیں۔مشرقِ وسطیٰ کے لیے عالمی ادارہ صحت کی علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گذشتہ 11 ہفتوں کے دوران تنظیم کا کوئی بھی امدادی ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہو سکا، حالانکہ کچھ امدادی سامان حالیہ دنوں میں محدود پیمانے پر غزہ میں داخل ہونے لگا ہے۔ڈاکٹر حنان بلخی نے کہا کہ "صورتحال نہایت ہولناک ہے۔ ہم صرف فوری امدادی کارروائیوں پر ہی فکرمند نہیں بلکہ اس کے نسلوں پر مرتب ہونے والے نتائج پر بھی شدید تشویش لاحق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں 42 فیصد بنیادی ادویات اور ویکسینز کا ذخیرہ ختم ہو چکا ہے جبکہ 64 فیصد طبی آلات کی دستیابی بھی صفر کے قریب پہنچ چکی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق اب تک تقریباً 400 امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی گئی، لیکن صرف 115 ٹرک ہی وہاں پہنچ پائے اور ان میں سے کوئی بھی ادارہ صحت کا ٹرک نہیں تھا۔ شمالی غزہ جو مکمل محاصرے کی حالت میں ہے تاحال کسی بھی امداد سے محروم ہے۔ اس وقت 51 طبی امداد سے بھرے ٹرک سرحد پر داخلے کے منتظر ہیں۔عالمی ادارے کے علاقائی ہنگامی امور کے سربراہ احمد زویتن نے کہا کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ یہ محض وقت کا مسئلہ ہے یا پھر اس میں کچھ مزید رکاوٹیں موجود ہیں جنہیں دور کرنا ہوگا۔دو ماہ سے زائد عرصے پر محیط مکمل محاصرے کے بعد حالیہ دنوں میں غزہ پر کچھ نرمی کی گئی ہے، لیکن اقوامِ متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سختی سے خبردار کیا ہے کہ خطے میں قحط کا خطرہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔اس انسانی بحران نے عالمی برادری کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، یہاں تک کہ اسرائیل کے روایتی اتحادی ممالک کی جانب سے بھی صورتحال پر تنقید بڑھتی جا رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist