• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ضلع میں امن وامان بر قرار رکھنے کیلئے پولس افسران کی میٹنگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2023
0 0
A A
ضلع میں امن وامان بر قرار رکھنے کیلئے پولس افسران کی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر، بدھ کی شب ضلع مجسٹریٹ چندر پرکاش سنگھ ،ایس ایس پی شلوک کمار ،ایس پی سٹی سر یندر نا تھ تیواری ، ایس پی دیہات بجرنگ بلی چورسیا ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسز انوکریتی شرما اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولس (ٹرینی) آدتیہ بنسل اور تمام دائرہ اختیار ؍ اسٹیشن انچار ج اور انتظامی افسران کی پولس لائن واقع میٹنگ ہال میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔جس میں آئندہ ہونے والے بلد یا تی انتخاب کی پو لنگ کو پر امن اور محفو ظ طر یقہ سے مکمل کر انے اوراسکے علاوہ ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر کی جینتی کے مو قع پر نکالے جانے والے جلو سوں کو بھی پرامن طر یقے نکالے جانے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں ۔ اسکے علاوہ ایس ایس پی نے ضلع سطحی افسران کے ہمراہ میٹنگ کرکے ضلع میں جرائم پر قابو پانے، امن وامان، خواتین کو ہراساں کرنے، درج فہرست ذات؍قبیلے کو ہراساں کرنے وغیرہ کے سلسلے سبھی تھانہ انچارجوں کے سا تھ میٹنگ کر تے ہوئے جرائم کی سو فیصد روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کئے جانے کی ہدایات دی گئیں ۔ سا تھ ہی ہسٹر ی شیٹروں اور ٹا پ ٹین مجرموں کی مانیٹرنگ اور مختلف مقدمات میں فرار چل رہے ملزمین کی گرفتاری کو یقینی بنا یا جائے ۔اس کے ساتھ ہی آئی جی آر ایس سسٹم کے ذریعہ موصول ہونے والی شکایات کو معیار کے مطا بق نمٹا یا جائے اور پرو ڈکشن آفس کے ریکار ڈ کی صورتحال کو اپ ڈیٹ رکھنے، خواتین کے جرائم سے متعلق پراسیکیوشن کے عمل میں ذاتی دلچسپی لینے اور مجرموں کو سزا دلوانے کے حوالے سے ضروری ہدایات دی گئیں۔ اس کے علاوہ تمام تھانہ انچارجوں کو اپنے علاقوں میں غیر قانونی شراب ؍منشیات کی فروخت کی روک تھام کے حوالے سے بھی ضروری ہدایات دی گئیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist