• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ہمدرد میں 25فروری سے میگا جاب فیئر

صادق شروانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2023
0 0
A A
جامعہ ہمدرد میں 25فروری سے میگا جاب فیئر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، کسی ایک کو بھی اگر نوکری مل جاتی ہے تو بھی ہم خود کو کامیاب سمجھیں گے ہمدرد یونیورسیٹی میں لگنے والا جاب فئیر اب کسی تعرف کا محتاج نہیں رہا کیونکہ یہ پانچواں روزمگار میلا ہے جشکو بزنس اینڈ امپلو ئمینٹ بیورو BEBاور ایسوسیشن آف مسلم پروفیشلس AMPاور جامعہ ہمدرد کے مشترکہ تعاون سے مسلسل بیروزگاروں کو روزگار مہیا کر رہا ہے میگا جاب فئیر کے نام سے 25فروری سے شروع ہو رہا ہے بی ای بی کے ایگزکیوٹو سیکریٹری شوکت مفتی نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اس مرتبہ امیدوارں کے لئے خاص انتظامات کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ مختلف فیلڈ سے وابسطہ تقریبا 90 کمپینییاں شرکت کر رہی ہیں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ گزشتہ سال تقربا 14000امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا تھا جس میں سے 4000ضرورت مند لوگ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے انٹرویو میں کامیاب ہونے والوں کو پرمانینٹنوکری ملتی ہے انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ہمارے پاس جو بھی کمپنیاںآتی ہیںیا جن سے ہمارا رابطہ ہوتا ہے ہم انکی سو فیصد تصدیق کرتے ہیں AMP کے ڈائریکٹر فاروق صدیقی نے بتایا کہ بھارت کی ترقی میں سوشل این جی او کا اہم کردار ہے AMP کا یہ74 واںجاب میلا ہے نوکری ملنے سے زندگی میں جو خشی ملتی ہے اسکا احساس ہی الگ ہے بیروزگاروں کو روزگار دلانے کا یہ بہترین پلیٹ فارم ہے جو بلکل مفت ہے اسکل کو بڑھاوا دینے سوچ ملک میں ترقی کرتی ہے اور یہی سوچ وفکر اب سے تقریبا پچاس سال پہلے حکیم صاحب کی تھیاس طرح کی نیت تو سب کی ہوتی ہے لیکن ایکشن کچھ ہی لوگ لے پاتے ہیں شوکت مفتینے مزیدکہا کہ جامعہ ہمدرد کی جانب سے اس سیشن سے نیٹNEET کی مفت کوچنگ شروع کی جائیگی جبکہ ڈاکٹر فرحت بشیر خان نے بھی تفصیل سے جانکاری دی ، بی ای بی کے صدر اور جامعہ ہمدرد کے چانسلر حماد احمد، جنرل سیکریٹری ساجد احمد، اور وائس چانسلرڈاکٹر افشار عالم نے اس کام کو حکیم صاحب کے خواب سے تعبیر کیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist