• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مودی – مودی کے نعرے لگانے والے یاترا میں پہنچے

راہل گاندھی نے ہنستے ہوئے نعرہ لگانے والوں کوبڑی تعداد میں دی فلائنگ کِس، یاترا سے بی جے پی کی گھبراہٹ کا شاخسانہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 6, 2022
0 0
A A
مودی – مودی کے نعرے لگانے والے یاترا میں پہنچے
Share on FacebookShare on Twitter

عامر سلیم خان
نئی دہلی، 5 دسمبر، سماج نیوز سروس:حال ہی میں مدھیہ پردیش سے گزرنے والی کانگریس کے سابق صدر اور ایم پی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں روزانہ کئی رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اس ایپی سوڈ میںکل ریاست کے آگر مالوا ضلع سے راجستھان جانے سے پہلے یاترا کے دوران چھتوں پر کھڑی بھیڑ نے مودی- مودی اور جئے شری رام کے نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ اس کے ساتھ ہی ایک اور ویڈیو بھی منظر عام پر آیا، جس میں راہل گاندھی سب سے پہلے مودی کے نعرے لگانیوالوں کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے چھتوں سے نعرے لگاتے ہوئے ہجوم کوفلائنگ کس بھی دیئے۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کا یہ رنگ بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ مودی مودی کے نعرے کے جواب میں یاترا میں شریک کانگریس کارکنوں نے راہل گاندھی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
اس دوران کچھ دیر کیلئے ماحول مودی مودی کا ہو گیا۔ پھر کیا تھا، یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ جانے والے کانگریسی کارکنوں نے جوابی حملہ کیا اور یاترا سے پیچھے کی طرف دیکھتے ہوئے راہل گاندھی کے حق میں نعرے لگائے۔ اس معاملہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو پورے ضلع سمیت ریاست میں زبردست وائرل ہوگیا۔ بتا دیں کہ جب راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا سوسنیر کے لالا کھیڑی سے چلتے ہوئے سویت کلا پہنچی تو بی جے پی کے حامیوں نے ایک عمارت سے جئے شری رام اور مودی مودی کے نعرے لگانے شروع کردیئے۔ اس پر راہل گاندھی جو’نفرت چھوڑو، بھارت جوڑو‘ کے نعرے کے ساتھ یاترا کر رہے ہیں،پہلے ہاتھ کو لہرایااور زوردار نعرے لگا کر بھیڑ کی حوصلہ افزائی کی۔ پھر فلائنگ کس کی بھرمار کرتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔ اس کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
بتا دیں کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اتوار کو آگر ضلع کے راستے راجستھان میں داخل ہوئی ہے۔ سفر میں راہل کے بڑھتے قدموں سے تنازعات بھی ہوتے دیکھے جارہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں راہل اور ان کے ساتھی 11 دنوں میں 3 لاکھ سے زیادہ قدم طے کئے۔ یاتری روزانہ 30 ہزار سے 35 ہزار قدم چلتے ہیں۔ یاترا برہان پور (مہاراشٹر کی سرحد) سے مدھیہ پردیش میں داخل ہوئی۔ اسی وقت راجستھان کی سرحد سے ہوتے ہوئے اگرمالوا کے راستہ راجستھان روانہ ہوئے۔ یہ یاترا مدھیہ پردیش کے 6 اضلاع سے گزری ہے۔ پیر کو راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا راجستھان کے جھالاواڑ کے جھلراپٹن میں کالی تلائی سے شروع ہوئی تھی۔ جس میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، پی سی سی سربراہ گووند سنگھ دوتاسرا، سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ، وزراء، ایم ایل اے اور کئی دیگر لیڈران اور کارکنان گاندھی کے ساتھ شامل ہوئے۔14 کلومیٹر کی پد یاترا کے بعد، بھارت جوڈو یاترا اتوار کو مدھیہ پردیش کے ضلع سے راجستھان میں داخل ہوئی۔ پیر کو 14 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یاترا صبح تقریباً 10 بجے بالی بوردا چوک پہنچی۔ کھانے کے وقفے کے بعد سہ پہر 3.30 بجے نہرڈی سے سفر شروع ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist