• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مودی آئین کو بدلنے اور ووٹ کا حق چھیننے کے لیے400سیٹیں مانگ رہے ہیں: آپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 19, 2024
0 0
A A
مودی آئین کو بدلنے اور ووٹ کا حق چھیننے کے لیے400سیٹیں مانگ رہے ہیں: آپ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی بابا صاحب امبیڈکر کے لکھے ہوئے آئین اور لوگوں کو دیے گئے ووٹنگ کے حق کو چھیننے کے لیے 400 سیٹوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے آج کہا کہ سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں اور ملک کے لوگوں کے ذہنوں میں یہ احساس مسلسل مضبوط ہو رہا ہے کہ 2024 کا الیکشن آخری الیکشن ہوگا ۔ اب یہ خوف روز بروز مضبوط ہوتا جا رہا ہے کہ اگر بھولے سے بھی بی جے پی برسراقتدار آئی تو یہ لوگ آئین بدل دیں گے ، الیکشن اور ریزرویشن ختم کر دیں گے ، کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کے حقوق چھین لیں گے ۔ اس کی بہت سی مثالیں ہیں جو لوگوں میں آئین کو بدلنے کے تصور کو مزید تقویت دے رہی ہیں۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر نے ملک کے لوگوں کے لیے ہندوستان کا آئین لکھا ہے لیکن راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس ) کے سربراہ بی جے پی کے لیے آئین لکھتے ہیں۔ آر ایس ایس کو ملک کے آئین میں یقین نہیں ہے ، اسی لیے وہ اسے بدلنا چاہتے ہیں۔آپ کے لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ اور لیڈر 400 سیٹیں مانگتے پھر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی انتخابی بانڈز اور نوٹ بندی کے گھوٹالے ، سرمایہ داروں کے 15 لاکھ کروڑ روپے معاف کرنے جیسے مسائل پر بات نہیں کرتے ہیں۔ وہ 400 سیٹیں اس لیے مانگ رہے ہیں کیونکہ وہ ملک کے آئین کو بدلنا چاہتے ہیں۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ اجودھیا پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے ایم پی للو سنگھ ایک میٹنگ میں کھل کر کہتے ہیں کہ 400 سیٹوں کی ضرورت ہے کیونکہ ہمیں آئین بدلنا ہے ۔ بی جے پی کی جیوتی مردھا اور سابق مرکزی وزیر اننت ہیگڑے کا بھی کہنا ہے کہ 400 سیٹیں دیں کیونکہ آئین کو بدلنا ہے ۔ حال ہی میں میرٹھ سے بی جے پی کے امیدوار ارون گوول نے بھی کہا ہے کہ بی جے پی کو 400 سیٹوں کی ضرورت ہے کیونکہ ہمیں آئین بدلنا ہے ۔ آپ کے لیڈر نے کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے لکھے ہوئے ملک کے آئین کے ساتھ اگر کوئی چھیڑ چھاڑ کرے گا تو ہم اپنے جی جان سے لڑیں گے ۔ ہم ریزرویشن کو ختم نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی کسانوں اور نوجوانوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ کرنے دیں گے ۔ مودی حکومت نے 2019 سے 2024 کے دوران حکومت کے دوران آئین کو تبدیل کرنے کا ٹریلر دکھایا ہے ۔ 2024 کے انتخابات جیتنے کے بعد آر ایس ایس اور ناگپور ملک میں آئین کو نافذ کریں گے ۔ انہوں نے دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں کے ساتھ ساتھ ملک کے ہر شہری کو ہوشیار رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ جیت گئے تو آپ سے ووٹ کی طاقت چھین لیں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist