• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

موہن بھاگوت نے پھر دیا مشینی بیان

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 19, 2023
0 0
A A
موہن بھاگوت نے پھر دیا مشینی بیان
Share on FacebookShare on Twitter

ایک بار پھر برہان پور میں آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان دھرم کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا اور دنیا کو راستہ دکھائے گا۔برہان پور میں بھاگوت دھرم سنسکرت سبھا سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر موہن بھاگوت نے کہا کہ اگر ہم سب مذہب کی پیروی کرتے رہیں گے، تو آنے والے 20-30 سالوں میں ہندوستان وہ وشو گرو بن جائے گا جو دنیا کو ایک نیا راستہ دکھائے گا،“ انہوں نے مزید کہا کہ مذہب کا مطلب پوری دنیا کی فلاح و بہبود کا احساس ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں حق کی راہ پر چل کر اپنا فرض ادا کرنا ہے۔ ہندوستان کو سپر پاور نہیں بننا ہے بلکہ دنیا کو مذہب سکھانا ہے۔ ہندوستان میں مختلف زبانوں، فرقوں اور مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ مختلف ہونے کے باوجود ہم جانتے ہیں کہ ساری تخلیق ایک ہے،اس لیے ہم ہندو ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کے لیے باہمی احترام کے ساتھ سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔
موہن بھاگوت اس طرح کے بیان دینے کی مشین ہیں جسے وقت وقت پر آن کیا جاتا ہے اور وہ بیان نشر ہو جاتا ہے۔ان کے جملوں کی ساخت پر غور کریں ،فرماتے ہیں کہ”اگرہم سب مذہب کی پیروی کرتے رہیںگے تو آنے والے بیس تیس سالوں میں بھارت وہ وشو گرو بن جائے گا جو دنیا کو ایک نیا راستہ دکھائے گا۔“
”یعنی کہ موہن بھاگوت کی نظر میں فی الحال دنیا میں جو مذاہب ہیں وہ قطعی اس قابل نہیں ہیں کہ وہ امن و امان قائم کر سکیں۔موصوف نے نہایت تفصیل سے یہ سمجھانے کی بھی کوشش کی کہ ”بھارت کو سپر پاور نہیں بننا ہے بلکہ دنیا کو مذہب سکھانا ہے“میں نے اوپر لکھا کہ موہن بھاگوت کا بیان کسی مشین سے نکلی ہوئی آواز لگتا ہے۔کیونکہ ان بیانات کا زمین سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔کیا موہن بھاگوت کو اس بات کا زرا بھی احساس نہیں کہ فی الحال ملک میں جو ٹرینڈ چل رہا ہے اس میں ہندو مذہب کے تقریباً تمام تہوار سڑکوں پر یا پھر مسلمانوں کی عبادت گاہوں کے سامنے ناچتے کودتے منایاجاتا ہے۔ان جلوسوں میں شامل افراد کے ہاتھوں میں کھلا ہتھیار ہوتا ہے اور ان کے نعروں میں دیگر مذاہب کو نیست ونابود کرنے کی دھمکی ہوتی ہے۔رام کی یوم پیدائش پر ابھی چند سالوں سے جو جلوس نکالے جارہے ہیں اسے شوبھا یاترا سے زیادہ قوت کی نمائش کی یاترا کہنا ہوگا کیونکہ ان جلوسوں کا راستہ جان بوجھ کر مسلم محلوں اور ان محلوں میں ان کی عبادت گاہوں کے سامنے سے بنایا جاتا ہے اور جیسے ہی یہ مذہبی جلوس رام نام کے نعرے لگاتا ہوا مسلم محلوں ،مساجد و خانقاہ یا مدارس کے سامنے سے گذرتا ہے تو اس میں شامل لوگ باؤ لے ہوکر مساجد و مدارس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور ان کے ساتھ چلنے والی فورس تماشہ دیکھتی رہتی ہے۔یہ دیوانے نہ صرف زہریلے نعرے لگاتے ہیں بلکہ میناروں اور گنبدوں کو مسمار کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور جیسے ہی اس کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے مزاحمت ہوتی ہے۔ہتھیار لہراتے ہوئے شر پسندوں پر پتھر پھینکا جاتا ہے پولیس اس کی ویڈیو بناتی ہے اور پھر گولیاں برسانا شروع کر دیتی ہے۔ابھی حال کے ایک مہینے کے اندر ملک کے مختلف ریاستوں میں رام نومی اور ہنومان جینتی پر جو کچھ ہوا اور ہزاروں مسلمانوں کے گھروں کو نذر آتش کیا گیا سیکڑوں مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا کیا یہ سب وہی مذہب ہے جو موہن بھاگوت پوری دنیا کو سکھانا چاہتے ہیں۔
”کیا موہن بھاگوت کو نظر نہیں آ رہا ہے کہ پورے ملک میں ہندوتوا کے سمرتھکوں نے کس طرح اپنے ہی ملک میں مسلمانوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔کیا موہن بھاگوت تک یہ خبر نہیں پہنچی کہ رمضان کے مقدس مہینے میں اپنے گھروں اور دوکانوں و فیکٹری میں نماز تراویح ادا کرنے سے بھی بجرنگ دل کے لوگ جو پکے رام بھکت ہندو ہیں تڑپ اٹھتے ہیں اور پولیس کی مدد سے اس کو روک دیا جاتا ہے۔اگر ملک کی سب سے بڑی اقلیت پر برپا کئے جانے والے ان مظالم کی کوئی خبر موہن بھاگوت کو نہیں ہے توپھر انہیں یہ حق کیسے حاصل ہو گیا کہ وہ دنیا کو دھرم کی تلقین کریں ایک ایسے دھرم کی جس کا جو چہرہ آج ہم دیکھ رہے ہیں وہ تو نہایت کریہہ ہے۔رام جیسے اتم پروش کا نام لے کر قتل کرنے والے بھی خود کو ہندو کہتے ہیں اور ان کی حمایت میں اترنے والے لوگ بھی ہندو وادی ہی ہیں۔ایک طرف موہن بھاگوت جی زبانی طور پر بڑے بڑے اصول کی بات کرتے ہیں لیکن ان کی غیرت اس وقت بھی نہیں جاگتی جب ان کی تنظیم کے لوگ ایسے لوگوں کی سرپرستی کرتے ہیں جو ملک میں مسلمانوں کے قتل عام کی مہم چلانے کےلئے دھرم سنسد کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں  تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    مارچ 20, 2026
    تیل و گیس کے کنوؤںپر حملے فوری بند ہونے چاہئے: بھارت

    تیل و گیس کے کنوؤںپر حملے فوری بند ہونے چاہئے: بھارت

    مارچ 20, 2026
    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے  کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن پر بنگال کونشانہ بنانے کا الزام، اقدامات کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی قرار دیا

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں  تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    ایڈوکیٹ راغب احسن صاحب کی کمی دہائیوں تک محسوس کی جائے گی: ڈاکٹر خالد انور

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist