• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کو مساجد میں رہی زبردست بھیڑ،علماء نے روزوںکی فضیلت بیان کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2026
0 0
A A
رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کو مساجد میں رہی زبردست بھیڑ،علماء نے روزوںکی فضیلت بیان کی
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم منصوری
مرادآباد،سماج نیوز سروس: رمضان المبارک کے ۱۵؍روزے گزر چکے ہیں آج سولہواں روزا ہے اور جمعہ کا مبارک دن ہے۔ یہ رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ ہے۔ پہلا دوسرے روزے کو تھا دوسرا جمعہ نویں روزہ کو ہوا۔ آج تیسرے جمعہ کو بھی جامع مسجد اور دیگر مساجد میں بھی نمازیوں کا زدہام رہا۔ جامع مسجد میں نماز جمعہ سے قبل فرزندان توحید کو خطاب کرتے ہوئے امام شہر حکیم سید معصوم علی آزاد نے کہا کہ جمعہ تمام دنوں سے افضل ہے۔ جمعہ مومن کی عید ہے۔ اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی ہدایت دی۔ نائب امام شہر مفتی سید فہد علی نے جمعیۃ المبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جمعہ سب دنوں رسے افضل ہے اور تمام دنوںکا سردار ہے۔ اس لئے تمام دنوں میں اس دن کی اہمیت اور افادیت زیادہ ہے اور ماہ رمضان المبارک میں جمعہ کی اہمیت و افادیت میں اللہ تعالیٰ کئی گنا زیادہ اضافہ کر تا ہے۔ تراویح تلاوت، ذکر و اذکار کرنے کا ثواب کیہ گنا زیادہ ہوجاتا ہے۔ اس لئے ہر مومن پر فرض ہے کہ وہ بروز جمعہ غسل کریں نئے اور پاک صاف کپڑے پہنیں۔ خوشبو لگائیں اور جانب مسجد روانہ ہوں۔ اور وہیں بیٹھ کر زیادہ سے زیادہ وقت عبادت میں گزاریں۔ خواتین اور دوشیزائیں گھروں میں اسی طرح سے عبادت میں مصروف رہیں۔ درود و سلام کا اہتمام کریں۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ یعنی عشرہ مغفرت جاری ہے۔اس میں خیر و برکت اور مغفرت رحمت کے لئے اللہ تعالیٰ کی بار گاہ میں زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں۔ اللہ تعالیٰ تمام عبادتوں اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ اس کے علاوہ فطرہ زکوٰۃ خیرات دل کھول کر کریں۔ غرباء و مساکی بے سہارا کمزور افراد کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔ مدارس و مساجد کے تعمیری کاموں میں تعاون دیں۔ دیگر مساجد میں ائمہ مساجد مفتیان علماء نے فضیلت کے ساتھ ساتھ فضیلت جمعہ کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی اور فرزندان توحید کوہدایت دے۔ تراویح کا سلسلہ جاری رکھیں۔ جمعہ کے پیش نظر جامع مسجد اور دیگر مساجد میں پولیس کا سخت حفاظتی انتظام رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist