• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

محمد رضوان نے بنایا پاکستان کے کسی وکٹ کیپر کا تیسر ا سب سے بڑا اسکور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2024
0 0
A A
محمد رضوان نے بنایا پاکستان کے کسی وکٹ کیپر کا تیسر ا سب سے بڑا اسکور
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے241 بالوں پر گیارہ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر171 رن بنائے۔یہ اسکور ٹسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ اسکور ہونے کے ساتھ ساتھ کسی پاکستانی وکٹ کیپر کا تیسرا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔
پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا اسکور کرنے والے وکٹ کیپر تسلیم عارف ہیں جنہوں نے آسڑیلیا کے خلاف فیصل آباد میں مارچ 1980 میں پاکستان کی پہلی اننگ میں435 منٹ میں379 بالوں پر20 چوکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر210 رن بنائے تھے۔ انکی اس ڈبل سنچری کی بدولت پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں126 اوور میںدو وکٹ پر 382 رن بنائے تھے۔ آسڑیلیا نے اپنی پہلی اننگ میں211 اوور میں617 رن بنائے تھے۔ یہ ٹسٹ کسی فیصلہ کے بغیر ختم ہوا تھا۔
ٹسٹ کرکٹ میں پاکستان کیجانب سے ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے وکٹ کیپر امتیاز احمد تھے جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور میں اکتوبر1955 میں ہوئے ٹسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگ میں380 منٹ میں28 چوکوں کی مدد سے209 رن بنائے تھے۔ انکی اس شاندار اننگ کی بدولت پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں185.3 اوور میں561 رن بنائے تھے۔ پاکستان نے اس ٹسٹ میچ میں چار وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔
پاکستان کی جانب سے ابھی تک پانچ وکٹ کیپروں نے چھ مرتبہ 150 رن سے بڑی اننگ کھیلی ہے۔ کامران اکمل نے ایسا دو مرتبہ کیا ہے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ ایسا لاہور میں انگلینڈ کے خلاف نومبر2005 میں کھیلے گئے میچ میں کیا تھا۔ وہ326 منٹ میں242 بالوں پر14 چوکوں کی مدد سے154 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ انہوں نے آٹھویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے ایسا کیا تھا۔ پاکستان نے اپنی واحد اننگ 156.2 اوور میں آٹھ وکٹ پر 636 رن بناکر ڈکلیر کی تھی اور ٹسٹ میچ میں ایک اننگ اور100 رن سے جیت حاصل کی تھی۔ دائیں ہاتھ کے اس وکٹ کیپر بلے باز نے کراچی میں سری لنکا کے خلاف فروری2009 میں ہوئے ٹسٹ میں247 منٹ میں184 بالوں پر آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر158 رن بنائے تھے۔اس مرتبہ انہوں نے ساتویں نمبر پر بلے بازی کی تھی۔ یہ ٹسٹ کسی فیصلہ کے ختم ہوا تھا۔ راشد لطیف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شارجہ میں جنوری2002 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں324 منٹ میں234 بالوں پر18 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے پورے150 رن بنائے تھے۔پاکستان نے اس ٹسٹ میچ میں 170 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان کے کپتان شان مسعود اگر113 اوور میں چھ وکٹ پر 448 رن بناکر اپنی اننگ ڈکلیر نہیں کرتے تو محمد رضوان اپنی پہلی ڈبل سنچری بنانے میں آسانی سے کامیاب ہوسکتے تھے۔ اس سے پہلے دائیں ہاتھ کے وکٹ کپیر بلے باز کا ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر 115* رن تھا جو انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف راولپنڈی میں فروری 2021 میں 292 منٹ میں 204 بالوں پر 15 چوکوں کی مدد سے پاکستان کی دوسری اننگ میں بنایا تھا۔ اس ٹسٹ میں پاکستان نے95 رن سے جیت حاصل کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist