• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قتل کر کے گجرات سے فرار ہونے والے مجرم کو 27 سال بعد نالندہ سے کیا گیا گرفتار

قتل کے پرانے ملزم کی گرفتاری کیلئے گئی پولیس ٹیم پر حملہ،خاتون ایس آئی سمیت 3 زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 29, 2026
0 0
A A
قتل کر کے گجرات سے فرار ہونے والے مجرم کو 27 سال بعد نالندہ سے کیا گیا گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) شہر میں ایک پرانے قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرنے گئی پولیس ٹیم پر اہل خانہ نے حملہ کر دیا۔حملے میں ایک خاتون سب انسپکٹر (S I) سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔تمام زخمیوں کو مقامی بہارشریف ماڈل ہسپتال میں طبی امداد دی گئی جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔اطلاعات کے مطابق گجرات پولیس اور بہار تھانہ کی پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے بہار تھانہ کے علاقے کے ٹکولی پر علاقے میں چھاپہ مارا گیا۔یہ کارروائی 1999 میں گجرات کے سورت ضلع کے پانڈیسرا پولیس اسٹیشن میں درج ایک قتل کے مقدمہ کے سلسلے میں چلائی جا رہی تھی۔الزام ہے کہ راجیش یادو نے معمولی تنازع کے دوران اندردیو مہتو کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا تھا اور اس کے بعد سے وہ فرار تھا۔پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ ملزم راجیش یادو بہارشریف کے ٹکولی پر علاقے میں اپنے رہائش گاہ پر چھپا ہوا ہے۔اس اطلاع کی بنیاد پر ایک مشترکہ ٹیم نے رات گئے اس کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ بتایا جاتا ہے کہ جب پولیس ٹیم نے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی تو اس کے اہل خانہ نے احتجاج کیا اور پولیس پر حملہ کردیا۔افراتفری پھیل گئی اور حملے میں ایک خاتون ایس آئی سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔واقعہ کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم راجیش یادو کو گرفتار کر لیا۔ساتھ ہی ساتھ پولیس پر حملے کے الزام میں اس کی بیوی،بیٹی اور بیٹے کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔چونکہ یہ کیس ریاست گجرات سے متعلق ہے،اس لیے مقامی پولیس اور گجرات پولیس دونوں نے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق گجرات پولیس ملزمان کو اپنے ساتھ لے کر روانہ ہو گئی ہے۔مقامی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist