• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تہاڑ جیل میں گینگسٹر سنیل مان عرف ٹلو تاجپوریہ کا قتل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
تہاڑ جیل میں گینگسٹر سنیل مان عرف ٹلو تاجپوریہ کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  گینگسٹر سنیل مان عرف ٹلو تاجپوریہ پر دہلی کی تہاڑ جیل میں منگل کی صبح مبینہ طور پر حریف گینگ کے چار قیدیوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا۔تہاڑ جیل کے افسر نے یہ اطلاع دی۔ جیل کے حکام کے مطابق ٹلو تاجپوریہ (33) کو ڈی ڈی یو اسپتال لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ روہنی کورٹ فائرنگ کیس کے ملزم ٹلو کو جیل کے ہائی سکیورٹی وارڈ کے گراؤنڈ فلور میں رکھا گیا تھا۔ اس پر مبینہ طور پر حریف گوگی گینگ سے تعلق رکھنے والے چار قیدیوں، دیپک (31)، یوگیش (30)، راجیش (42) اور ریاض خان (39) نے حملہ کیا۔ ان قیدیوں کو اسی وارڈ کی پہلی منزل پر رکھا گیا تھا۔ یہ قیدی وہاں کی حفاظتی گرل توڑ کر چادر کا استعمال کرتے ہوئے نیچے آگئے ۔ وہ ٹِلّو کے وارڈ میں داخل ہوگئے اور اس پر سوئی جیسی نوکیلے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔جیل کے ایک اہلکار نے بتایا کہ زخمی ٹلو کو سنٹرل جیل او پی ڈی میں صبح 6.45 بجے ضروری علاج کے بعد ڈی ڈی یو اسپتال لے جایا گیا، لیکن اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔فی الحال اس معاملے میں گوگی گینگ کے چار غنڈے دیپک عرف تیتار (31)، یوگیش عرف ٹنڈا (30)، راجیش (42) اور ریاض خان (39) کو قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کر چکے ہیں۔ ضلع ویسٹ پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ تہاڑ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کو کہا گیا ہے۔تلو 2016 سے جیل میں تھے۔پولیس کے مطابق سنیل عرف تلو تاجپوریا (33) قتل، اقدام قتل، مکوکا، پولیس ٹیم پر حملہ اور فسادات کے تقریباً 11 مقدمات میں 2016 سے جیل میں تھا۔ اس وقت وہ تہاڑ جیل نمبر 8 کے ہائی سیکورٹی سیل میں گراؤنڈ فلور پر تھا۔ جیل انتظامیہ نے پولیس کو بتایا کہ منگل کی صبح اس کا سیل کھولنے کی تیاریاں کی جا رہی تھیں۔
اسی دوران صبح تقریباً 6:10بجے پہلی منزل پر بند چار قیدیوں دیپک عرف تیتر، یوگیش عرف ٹنڈا، راجیش اور ریاض خان نے اس پر حملہ کیا۔ سیل میں موجود روہت نے تلو کو بچانے کی کوشش کی تو ملزم نے اس پر بھی حملہ کردیا۔ ملزم کی نیت کو بھانپ کر روہت اپنی جان بچا کر وہاں سے بھاگ گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist