• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے تمغہ جیتنے پر نشاد اور پریتی کو مبارکباد دی

نشاد اور پریتی نے ہم سب کو دکھایا ہے کہ جذبے اور عزم کے ساتھ سب کچھ ممکن ہے۔ ہندوستان کو ان پر فخر ہے:مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 2, 2024
0 0
A A
مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے تمغہ جیتنے پر نشاد اور پریتی کو مبارکباد دی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو، نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپک میں ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے نشاد کمار اور خواتین کے 200 میٹر ٹی 35مقابلہ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پریتی پال کو مبارکباد دی۔
صدرجمہوریہ مرمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا، ’’پیرس پیرا اولمپکس میں ہائی جمپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو دلی مبارکباد۔ ٹوکیو پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد ہائی جمپ ایونٹ میں یہ ان کا لگاتار دوسرا چاندی کا تمغہ ہے ۔ میں انکی مسلسل کامیابی کے لئے نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔”
ایک اور پوسٹ میں، صدرجمہوریہ نے پریتی پال کو پیرس پیرا اولمپکس میں اپنا دوسرا کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی اور لکھا، "پیرس پیرا اولمپکس میں خواتین کے 200 میٹر ٹی35 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پریتی پال کو مبارکباد۔ پیرس پیرالمپکس میں 100 میٹر کانسی کے بعد یہ ان کا دوسرا تمغہ ہے جو کہ ایک غیر معمولی کامیابی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے لیے پیرا ایتھلیٹکس کے دونوں تمغے جیتے ہیں۔ ہندوستان کو ان پر فخر ہے۔
نائب صدر جمہوریہ دھنکھڑنے ٹویٹر پر لکھا، “پیرس میں پیرا اولمپکس 2024 میں خواتین کے 200 میٹر ٹی 35 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پریتی پال کو دلی مبارکباد۔ پیرا اولمپکس میں یہ ان کا دوسرا تمغہ ہے۔ میں ان کی لگن، محنت اور ان کے عزم کو سراہتا ہوں ۔میں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔
وزیر اعظم مودی نے اس موقع پر کہا، "پیرا اولمپکس 2024 میں مردوں کی ہائی جمپ ٹی47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے میں نشاد کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ انہوں نے ہم سب کو دکھایا ہے کہ جذبے اور عزم کے ساتھ سب کچھ ممکن ہے۔ ہندوستان کو ان پر فرخ ہے۔‘‘
ایک دیگر پوسٹ میں مسٹر مودی نے آج ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ پریتی پال کو جاری 2024 پیرس پیرالمپکس میں دوسرا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’’پریتی پال کی ایک تاریخی کامیابی، جیساکہ انہوں نے پیرالمپکس 2024 کے اس ایڈیشن میں خواتین کے 200میٹر ٹی 35 مقابلے میں کانسی کے ساتھ اپنا دوسرا تمغہ جیتا ہے! وہ ہندوستان کے لوگوں کے لیے ایک تحریک ہیں۔ ان کی لگن واقعی قابل ذکر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist