(مدھوبنی محمد سالم آزاد ) مولانا ابوالکلام آزاد نگر بھوارہ مدھوبنی کے لڑکیوں میں مسرت پروین ساجد آزاد نے میٹرک امتحان ٢٠٢٦میں ٣٥٧فریحہ خاتون شبیر انصاری ٣٨٣منیرہ خاتون شبیر انصاری ٣٢٣نمبر لاکر اپنے مولانا ابوالکلام شکیل آزاد پبلک اسکول اور علاقہ کا نام روشن کیا مسرت پروین ساجد آزاد فریحہ خاتون شبیر انصاری منیرہ خاتون شبیر انصاری نے محلہ اور اپنے اسکول کا نام روشن کرکے یہ ثابت کردیا کہ کامیابی شہر گاؤں اور بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم اور حوصلے اور لگن سے حاصل کرتا ہے اور مولانا ابوالکلام شکیل آزاد پبلک اسکول کے بانی محمد سالم ابوالکلام شکیل ایمانی نے اساتذہ کو کہا کہ طلبہ وطالبات پر ایمانداری کے ساتھ تعلیم وتربیت اور محنت کی جائے اور طلبہ وطالبات کی صحیح رہنمائی کی جائے تو کوئی بڑی بات نہیں کہ یہ کامیابی سے ہم کنار نہ ہو ں اس موقع پر ان کے رشتہ دار اور دوست احباب اور خویش و اقارب نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے بچیوں کو کے مستقبل کے لئے دعاؤں سے نوازا ہے اس نمایاں کامیابی بر والدین والدہ چاچا چاچی کے علاوہ تمام رشتہ داروں نے مسرت کا اظہار کیا ہے مبارکباد دینے والوں میں مولانا جاوید ابوالکلام نعیمہ ایمانی ماسٹر محمد عابد ابوالکلام نعیمہ آزاد انجینئر محمد کمال ابو الکلام نعیمہ آزاد محمد ساجد ابوالکلام نعیمہ آزاد بک اسٹورس مولانا مجیب الرحمٰن اسلامی محمد ابوالکلام انصاری محمد عباس انصاری محمد اسماعیل محمد شاکر ابوالکلام شکیل آزاد حافظ محمد ابراھیم محمد اسرافیل وغیرہ کے نام شامل ہیں۔












