• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

مسلم پرسنل بور ڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 23, 2022
0 0
A A
مسلم پرسنل بور ڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، مولانا فضل الرحمن مجددی:
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ مسلم پرسنل بورڈ کو مختلف چیلیجز کا سامنا ہے اورضرورت اس بات کی ہے کہ اس چیلنجز کا سامناتمام مسالک کو متفقہ طور پر کرنا چاہئے تاکہ کسی طرح کا غلط پیغام نہ جائے ۔ یہ بات انہوں نے مسلم پرسنل لا بورڈکے ایک شعبہ تفہیم شریعہ کمیٹی کی جانب سے سے ایک روزہ ورکشاپ میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی جتنی بھی عدالتیں ہیں وہ عبدللہ علی یوسف کے ترجمے اور تشریح کو مانتی ہیں جب کہ برصغیر کے علماء کرام کا اس پر تحفاظات ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں ڈاکٹر عبدالرحیم قدوائی کا مفصل مضمون اردو اور انگریزی میں آچکا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ جتنے بھی مسالک اور مکاتب فکر کے لوگ ہیں ان کے مدنظر قرآن کریم کے ایسے ترجمے کو عدالت میں ریفر کیا جائے جس ے سب قبول کریں اور عدالت کوئی غلط فیصلہ اپنی سمجھ سے نہ دے سکیں۔پہلے سیشن کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کا ترجمان ’جرنل آف لا اینڈ ریلیجئیس افیئرس ‘ اس سلسلے میں عدالت کی رہنمائی کرسکتا ہے ۔ انہوں نے تفہیم شریعت پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ اس میں خواتین کو شامل کیا جائے تاکہ وہ معاشرے میں اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے میں اہم ادا کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مسلم پرسنل لابورڈ کی میگزین جرنل آف لا اینڈ ریلیجئیس افیئرس بھی اہم کردار ادا کرسکتی ہے ۔ اسی سیشن میں مسلم پر سنل لا بورڈ کی جانب سے شائع ہونے والے جرنل آف لا اینڈ ریلیجیس افیرس کے دوسرے شمارے کی اجرائی عمل میں آئی ۔ دوسرے سیش میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ممبر جلیسہ صاحبہ نے ’مسلم پرسنل لاء اور ہندوستان ‘ اس عنوان پر گفتگو کی کہ کس طرح حکومت مسلم پرسنل کے قوانین میں تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے لیکن مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنے ایمان کو مضبوط کریں اور اپنے مسائل کو شریعت اسلامی کے تحت حل کرنے کی کوشش کریں۔ محترمہ مونسہ بشری عابدی صاحبہ ممبر مسلم پرسنل لاء بورڈ اور رکن مجلس عاملہ نے ’تعدد ازدواج ‘ پر اظہارخیال کیا کہ ایک سے زائد بیویاں شوہر کا حق ہے اور انصاف بیوی کا حق ہے ۔ ہندوستان میں ایسے قوانین بنائے جا رہے ہیں جہاں ایک عورت کو رکھیل تو بنا کر رکھا جا سکتا ہے لیکن اس کو عزت کے ساتھ بیوی بنا کر رکھنے کو اجازت نہیں دی جاتی ۔ پروفیسر قدوسہ صاحبہ نے PPTکے ذریعے ’وراثت کا حق اور خواتین‘ پر رہنمائی فرمائی کہ اسلامی تعلیمات نے وراثت میں مرد و عورت کے حصہ مقرر کئے ہیں. جو عدل پر مبنی ہیں۔ پروگرام کی نظامت مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ممبر اور رکن عاملہ محترمہ عطیہ صدیقہ صاحبہ نے انجام دیئے انھوں نے بتایا کہ اسلامی قوانین انسانیت کیلئے رحمت ہیں ۔ اور یہ فطری تقاضوں کو پورا کرتے ہیں۔ مولانا رضی الاسلام ندوی صاحب ممبر مسلم پرسنل لاء کے بورڈ کی دعا پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا ۔واضح رہے کہ ایس ایک روزہ پروگرام میں فضل الرحیم مجددی صاحب، سفیان قاسمی صاحب، کمال فاروقی صاحب ایڈوکیٹ شمشاد صاحب، تبریز عالم قاسمی صاحب، مولانا رضی الاسلام ندوی صاحب اور خواتین میں سے جلیسہ صاحبہ،مونسہ بشریٰ عابدی صاحبہ، عطیہ صدیقہ صاحبہ اور رحمت النساء صاحبہ شریک تھیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist