• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسلمانوں کو موجودہ حالات میں دلوں اور دماغوں کو جیتنے کی مہم چھیڑنی چاہیے:سعادت اللہ حسینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2023
0 0
A A
مسلمانوں کو موجودہ حالات میں دلوں اور دماغوں کو جیتنے کی مہم چھیڑنی چاہیے:سعادت اللہ حسینی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،”ان حالات میں کرنے کا جو کام ہے وہ یہ کہ ہم ملک عزیز کے گلی -کوچوں میں دلوں اور دماغوں کو جیتنے کی مہم چھیڑدیں۔تاریخ کے ابواب میں قلعے فتح کرنے والے ہمارے ہیروز قرار پاتے ہیں، لیکن اس وقت ہم سب کو جن حالات کا سامنا ہے ان میں ہمارے ہیرو وہ لوگ ہوں گے جو دل اور دماغ فتح کریں گے۔دلوں کو اور دماغوں کو ہمیں فتح کرنا ہے اسی سے یہاں حالات بہتر ہوں گے۔ دماغ فتح ہوتے ہیں ربط و تعلق بحال کرنے سے ،غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے سے اور صحیح بات اور صحیح پیغام پہنچا کر جبکہ دل فتح ہوتے خدمت خلق اور بے لوث انسانوں کی خدمت کرکے، ان کےمسائل حل کرکے، ان کے کام آکر۔اس کرنے کا اہم کام یہی ہے کہ ہم اپنے اصولوں اور نظریہ جمے رہیں اور ملک عزیز کی عام آبادی سے رشتہ قائم کریں ، اس کے ذہنوں کو بدلیں ، نفرتوں کو مٹائیں اور ان کے دلوں اور دماغوں کو فتح کرنے کی مہم چلائیں۔“ان الفاظ کے ذرےعے جماعت اسلامی ہند حلقہ دہلی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت جناب سید سعادت اللہ حسینی نے مزید کہا کہ”” نوجوانوں کو کوشش کرنی چاہیے کہ آئندہ پانچ برسوں میں اس ملک میں ایسی فضا بن جائے کہ یہاں عام برادران وطن کے لیے اسلام کو جاننے کا ذریعہ میڈیا نہ ہوبلکہ اس کا اپنا مسلمان دوست ہو۔اس کو میڈیا کے بجائے اپنے مسلمان دوست سے معلوم ہو کہ اسلام کیا ہے۔ “ملک میں مضطرب حالات پر انہوں نے مسلمانوں کو نصیحت کرتے ہو کہا کہ”آج کے آزمائیشی حالات ہم سے متقاضی ہیں کہ ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط کرنا ہوگااور یہ یقین پیدا کرنا ہوگا کہ جوخدا ایک اندھے کنویں اور زندان کی شدید صعوبتوں کو حضرت یوسف کے لیے مصر کے تاج وتخت کے زینے کی سیڑھیاں بنا سکتا ہے وہی اللہ رب کائنات آج کی ان آزمائشوں کے ذریعہ ہمارے مستقبل کی بھی بہتر تدبیر ضرورکر رہا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ”فرقہ پرست اور اسلام مخالف طاقتیں آپ کو ہمیشہ اپنے بنیادی نصب العین سے گمراہ کر نے کے تمام تر حیلے اور تدبیریں اختیار کر رہی ہیں لیکن ملک کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ایمان پر قائم رہتے ہوئے اس ملک میں حق و انصاف کے علمبردار بنیں اور اسلام کے پیغام کی اشاعت کا فریضہ مسلسل انجام دیتے رہیں۔“
اس موقع پر طلبہ تنظیم اسٹودنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(SIO)کے جنرل سیکریٹری جناب سلمان خان نےبھی خطاب کیا اور کہا کہ”کسی بھی سماجی انقلاب کے روح رواں نوجوان ہی ہوتے ہیں۔ موجودہ حالات آپ کو مایوسی کے دہانے پر لے جائیں گے لیکن آپ کو کسی بھی حال میں مایوس نہیں ہونا ہے بلکہ نوجوانوں کو اللہ سے ویسی ہی امید رکھنی چاہیے جیسے حضرت محمد نے آزمائیشوں ، مصیبتوں اور آلام کے وقت باندھی تھی لیکن شرط یہ ہے آپ اپنے اخلاق و کردار کو ہمیشہ بلند رکھیں اور طلبا برادری میں اسلام کے پیغام کی ترسیل مسلسل جاری رکھیں تو اللہ ویسی ہی مدد آپ کی بھی فرمائے گا کہ جس طرح وہ اپنے انبیاءصدیقین و صالحین کی کرتا ہے۔”ڈاکٹر قاسم رسول الیاس (رکن، مرکزی مجلس شوریٰ، جماعت اسلامی ہند) نے بھی اپنے خطاب میں مسلمانوں کو موجودہ حالات میں اسی اسوہ نبویکو اختیار کرنا چاہیے کہ جس طرح صحابہ کرام ؓ نے اختیار کیا تھا اور کامیابیاں اپنے نام کی تھیں۔ اس کے علاوہ حلقہ دہلی کی سکریٹری ڈاکٹر تنویر فاطمہ نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر مشہور شاعر جناب انتظار نعیم صاحب نے جماعت اسلامی ہند کے 75 برس پورے ہونے کو موقعے پر اپنا ایک منظوم کلام بھی پیش کیا۔ اس جلسہ میں دہلی کے مختلف گوگوشوں ہزاروں مرد وخواتین کے ساتھ طلبہ و طالبات نے بھی شرکت کی۔ اس جلسہ کی نظامت کے فرائض جماعت اسلامی ہند کے حلقہ دہلی کے سکریٹری جناب آصف اقبال صاحب نے انجام دیے۔ جناب عبد المنان صاحب کے کلمات تشکر و دعا پر اس جلسہ کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist