• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

میرا جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں: ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 4, 2026
0 0
A A
میرا جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں: ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرا جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے ایپسٹین نے میرے خلاف سازش کی تھی۔ میرا اس آدمی سے کوئی تعلق نہیں تھا میں کبھی ایپسٹین کے جزیرے پر نہیں گیا۔انہوں نے کہا کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ رکوانے کے لیے کام کررہے ہیں، روس یوکرین جنگ بندی پر اچھی خبر آنے کی توقع ہے، امریکی صنعتوں کیلئے اہم معدنیات کا اسٹرٹیجک ذخیرہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی بینک 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، کارروائی کے بعد وینزوئیلا کی قیادت کا رویہ تبدیل ہوا ہے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کی ہمارا بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے، ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، اسٹیووٹکوف جمعہ کو ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائی ہیں، یوکرین، روس جنگ کے حوالے سے اچھی خبروں کیلئے پر امید ہوں، یوکرین روس جنگ کی وجہ سے ہر ماہ 25 ہزار افراد مارے جارہے ہیں، پیوٹن اور زیلنسکی کے درمیان انتہا کی نفرت ہے، یہ باعث شرم ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ یورپ کے ساتھ امریکہ کے بہترین تعلقات ہیں، میرا جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کہا ہے کہ ہندستان امریکہ سے درآمدات میں بڑے پیمانے پر اضافہ کرنے، امریکی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی ’’صفر‘‘ کرنے اور روس سے خام تیل کی خریداری بند کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ اس کے بدلے میں امریکہ ہندستانی مصنوعات پر ’’فوری اثر ‘‘ سے درآمدی ٹیرف کم کر کے 18 فیصد کر دے گا۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے مسٹر مودی کو اپنا ’’سب سے اچھا دوست‘‘ قرار دیا اور لکھا کہ وہ روس سے خام تیل کی خرید روکنے اور امریکہ، ممکنہ طور پر وینزویلا، سے خرید بڑھانے پر متفق ہو گئے ہیں، جس سے یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ فوری اثر کے ساتھ ہندستانی مصنوعات پر جوابی درآمدی ٹیرف 25 فیصد سے گھٹا کر 18 فیصد کر دے گا، جبکہ اس کے بدلے ہندستان ’’امریکی مصنوعات پر درآمدی ٹیرف اور دیگر درآمدی رکاوٹوں کو گھٹا کر ’’صفر‘‘ کر دے گا۔امریکی صدر کے مطابق مسٹر مودی اس بات پر بھی متفق ہوئے ہیں کہ ہندستان توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت، کوئلہ اور دیگر شعبوں میں 500 ارب ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات خریدنے کے علاوہ امریکہ سے درآمدات میں اضافہ کرے گا۔امریکہ کی وزیرِ زراعت بروک رولنز نے اس معاہدے کی تعریف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اس سے ہندستان کی وسیع منڈی میں امریکی زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھیں گی، جس کے نتیجے میں قیمتوں میں اضافہ ہوگا اور امریکہ کے دیہی علاقوں میں آمدنی میں بہتری آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ ہندستان کے ساتھ زرعی تجارت میں سال 2024 میں امریکہ کا تجارتی خسارہ 1.3 ارب ڈالر پر تھا۔ امریکی زرعی مصنوعات کے لیے ہندستان کی بڑھتی ہوئی آبادی ایک اہم منڈی ہے اور آج کا یہ تجارتی معاہدہ اس خسارے کو کم کرنے میں طویل المدتی کردار ادا کرے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist