• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

واشنگٹن میں میری ملاقاتیں غزہ جنگ کیلئے فیصلہ کن ہوں گی: گیلنٹ

امریکی حکام سے شمالی اور جنوبی محاذوں پر ہونے والی پیش رفت پر بات کروں گا: اسرائیلی وزیر دفاع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 25, 2024
0 0
A A
واشنگٹن میں میری ملاقاتیں غزہ جنگ کیلئے فیصلہ کن ہوں گی: گیلنٹ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا:امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اور وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے درمیان کھلے اختلافات کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ واشنگٹن کا دورہ کر رہے ہیں۔ واشنگٹن روانگی سے قبل گیلنٹ نے کہا کہ وہ سینئر امریکی حکام کے ساتھ واشنگٹن میں جو ملاقاتیں کریں گے وہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ لبنانی سرحد کے ساتھ شمالی محاذ پر واشنگٹن کی پیش رفت پر بھی بات کریں گے۔
گیلنٹ نے کہا کہ غزہ، لبنان یا کسی بھی علاقے میں ضرورت پڑنے پر کارروائی کے لیے تل ابیب کی تیاری مکمل ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گیلنٹ کی واشنگٹن کے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن، امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن، سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز اور خصوصی ایلچی آموس سے ملاقات متوقع ہے۔ ان کا یہ دورہ منگل کو ختم ہوگا۔
گیلنٹ کے دورے کا بنیادی مقصد امریکہ پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ بھاری بموں کی کھیپ کی اسرائیل کو فراہمی کو منجمد نہ کرے۔ گیلنٹ کے دورہ سے قبل صدر بائیڈن کی انتظامیہ اور نیتن یاہو کی حکومت کے درمیان عوامی سطح پر تنقید کا تبادلہ ہوا ہے۔
گزشتہ منگل کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے واشنگٹن پر تنقید کرتے نظر آئے اور دعویٰ کیا کہ امریکہ نے اسرائیل کو اسلحے کی مزید کھیپ کی ترسیل بھی منجمد کر دی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے رد عمل میں کہا کہ اسے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ نیتن یاہو کس بات کا ذکر کر رہے تھے۔
کچھ تجزیہ کاروں نے قیاس کیا کہ نیتن یاہو کی ویڈیو کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ گیلنٹ کے واشنگٹن کے دورے کے بعد اگر امریکہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے آگے بڑھنے پر راضی ہو جاتا ہے تو انہیں اسلحہ کھیپ لانے کا کریڈٹ مل جائے گا۔
ہفتہ کو غزہ کے حکام نے بتایا تھا کہ سات اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت میں 37551 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ یاد رہے سات اکتوبر کو حماس نے اچانک حملہ کرکے 251 اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا اور 1194 کو ہلاک کردیا تھا۔ 251 یرغمالیوں میں سے 116 اب بھی یرغمال ہیں ۔ اسرائیلی اندازے کے مطابق ان میں سے بھی 41 ہلاک ہوچکے ہیں۔
ہفتے کے روز دسیوں ہزار افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا، اسرائیلی پرچم لہرائے اور نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے قبل از وقت انتخابات اور غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی واپسی کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist