• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے

(ایم او سی) نے دو بار کی عالمی چیمپئن باکسر نکہت زرین کو پیرس 2024 اولمپک کی تیاری کے لیے ہائی ٹیک آلات فراہم کرانے کی درخواست اور ٹینس کھلاڑی کو شرت کمل کو جرمنی میں ٹریننگ کومنظوری دے دی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2024
0 0
A A
نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی) نے دو بار کی عالمی چیمپئن باکسر نکہت زرین کو پیرس 2024 اولمپک کی تیاری کے لیے ہائی ٹیک آلات فراہم کرانے کی درخواست اور ٹینس کھلاڑی کو شرت کمل کو جرمنی میں ٹریننگ کومنظوری دے دی ہے۔
ان جدید ترین آلات میں لیزر یونٹ-بی ٹی ایل، اینکل ریپ گیم ریڈی، فل لیگ ریپ گیم ریڈی، ہینڈ رِسٹ ریپ گیم ریڈی اور ٹرالی بی ٹی ایل لیزر یونٹ شامل ہیں۔ ان سب میں ہائی انٹنسٹی والے لیزر ایپلی کیشنز کا استعمال کیا جاتا ہے جو آپریٹر کی ضرورت کے بغیر یکساں طورپر توانائی کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ آلات کمر کی اکڑن، پٹھوں کے درد کو کم کرنے اور چوٹ سے صحت یاب ہونے میں انتہائی موثر ہوتے ہیں۔
ہانگزو میں ہونے والے ایشین گیمز 2023 میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد نکہت زرین نے خواتین کے 50 کلوگرام زمرے میں آئندہ سمر گیمز کے لیے پہلے ہی اپنی جگہ پکی کر لی تھی۔ ایم او سی نے شرت کمل کے جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں نیشنل ٹیبل ٹینس ٹریننگ سینٹر میں کو ان کے کوچ کرس فیفر اور سینٹر کوچ ڈینی ہیسٹر کے تحت 22 روزہ تربیت کے لیے مالی امداد کی تجویز کو بھی منظوری دے دی ہے۔ یہ فنڈز ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹاپس) پہل کے تحت مختص کیے جائیں گے، جس کا مقصد ہندوستانی ایتھلیٹس کو عالمی مقابلوں، خاص طور پر اولمپکس میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنا ہے۔
پیرس 2024 میں جانے والی ریس واکر پرینکا گوسوامی کے کوچ برینٹ ویلنس کے تحت آسٹریلیا میں ٹریننگ لینے کی تجویز کو بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ پرینکا، جو پیرس اولمپکس کے لیے کوٹہ حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ تھیں، وہ کینبرا کے قریب ہائی ٹیک ٹریننگ سینٹر میں ٹریننگ کریں گی اور آنے والے سمر گیمز کی تیاری کے لیے کچھ مقامی مقابلوں میں بھی حصہ لیں گی۔
بھونیش مینڈیرٹا کو غیر ملکی کوچ ڈینیئل ڈی اسپگنو کے تحت ایک ہفتے کے تربیتی کیمپ کے لیے بھی ٹاپس سے تعاون حاصل ہوگا۔ کوچ اسپگنو دوسرے سلیکشن ٹرائلز کے دوران بھونیش کو تربیت دینے کے لیے ہندوستان میں ہوں گے۔ایم او سی نے ردھی اور دھیرج بومادیورا کے لیے تیر اندازی کے آلات کی خریداری کے لیے مالی امداد کو بھی منظوری دے دی ہے۔ بوما دیورا واحد ہندوستانی تیر انداز ہیں جنہوں نے اب تک پیرس 2024 کا کوٹہ حاصل کیا ہے۔
ایتھلیٹ الدوز پال، پارول چودھری، ٹیبل ٹینس کھلاڑی مانیکا بترا، شریجا اکولا، مانوش شاہ، سواستیکا گھوش، دیا چتلے، پایس جین اور بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت، ایچ ایس پرنائے کے لیے بھی مختلف زمروں میں مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist