• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ:وزیر نے 91 لاکھ رقم سے تعمیر ہونے والی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا

چیف منسٹر نتیش کمارکی قیادت میں بہار تیزی سے ترقی کر رہا ہے:وزیر شرون کمار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2024
0 0
A A
نالندہ:وزیر نے 91 لاکھ رقم سے تعمیر ہونے والی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم)بہار دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار نے جمعرات کے روز مڈل اسکول گورور سے گھاسی بیگھہ تک 91 لاکھ رقم کی لاگت سے 1.1 کلومیٹر لمبی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔اس موقع پر وزیر شرون کمار نے کہا کہ پورا بہار وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔گاؤں کی ترقی کے لیے کام کیا جا رہا ہے اب دیہات شہروں کی طرح نظر آنے لگے ہیں۔دیہاتیوں کو ہر گھر میں نل کا پانی،ہر گھر میں بجلی،پکی نالیوں اور گلیوں سمیت دیگر اسکیموں کے فوائد مل رہے ہیں۔ خواتین روزی روٹی میں شامل ہو کر خود کفیل ہو گئی ہیں اب وہ دوسری ریاستوں میں جا کر وہاں کی خواتین کو اپنا ہنر سکھا رہی ہیں۔ریاست میں نتیش کمار کے اختیار کردہ کاموں کو دوسری ریاستوں کے لوگوں نے اپنانا شروع کر دیا ہے۔ ریاست کے ہر گاؤں کو سڑکوں سے جوڑا گیا ہے اس سے کسانوں اور دیہاتیوں کے لیے منڈی تک پہنچنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ریاست کے طلباء کو کپڑے،سائیکل اور دیگر مراعات دی جارہی ہیں۔کسانوں کو کاشتکاری کے لیے نئی تکنیک کی تربیت دی جا رہی ہے۔حکومت کسانوں کو رعایتی نرخوں پر بیج،کھاد اور کاشتکاری کے اوزار فراہم کر رہی ہے۔بہار کے لوگوں کو نتیش کمار پر پورا بھروسہ ہے اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں عوام ایک بار پھر نتیش کمار کو پسند کریں گے اور مکمل اکثریت کے ساتھ نتیش کمار کی قیادت میں حکومت بنے گی۔اس موقع پر رکن پارلیمنٹ کوشلندر کمار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ اختیار کئے گئے کاموں کو اب دوسری ریاستوں کے لوگ بھی اپنا رہے ہیں۔مرکزی اور ریاستی حکومتیں ترقی کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں۔نالندہ کے راجگیر کو عالمی سطح پر مقام حاصل کرانے کا کام نتیش کمار نے کیا ہے۔اس موقع پر جے ڈی یو لیڈر منا کمار،دیانند پرساد،جے ڈی یو بلاک صدر جے رام سنگھ،جے ڈی یو سٹی صدر راکیش کمار،اجیت کمار ورما،مکھیا رانی دیوی،اجے پاسوان،سمیر کمار،منیش اور دیگر لوگ موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist